شرم سے ڈوب مریں وہ سب جو کہتے تھے کہ نُورا کشتی ہے۔
چاہے وہ اپنے ہوں یا پرائے۔اللّٰہ سے توبہ کرو اپنے اندر کا شیطان باہر نکالو اور ڈٹ کر کھڑے ہو جاؤ اپنے ملک کے ساتھ چاہے اب ہی صحیح۔ دیر آید درست آید!
اللّٰ�� کا شکر ہے پہ��ے دن سے مضبوط کھڑے ہیں اپنے ملک کے ساتھ پاکستان زندہ باد🇵🇰
اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا
ماضی تو سنہرا تھا ، مگر حال کھو گیا
وہ رعب و دبدبہ وہ جلال کھو گیا
وہ حسن ب�� مثال وہ جمال کھو گیا
ڈوبے ہیں جوابوں میں ، پر سوال کھو گیا
اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا
اڑتے جو فضاؤں میں تھے شاہین نہ رہے
اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا
دہلی کا یہ ڈاکٹر دکھا رہا ہے کہ کس طرح اس نے گھٹنوں کے جوڑوں کے درد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کو ٹھیک کیا اور بچایا۔ اب اس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے اور گھٹنوں کے ہزاروں مریض اس کلپ کو تلاش کر رہے ہیں۔ تو یہ کلپ دیکھیں اور تیاری دیکھیں، پھر آزمائیں یا ان لوگوں کو تجویز کریں جن کو گھٹنے/کمر میں درد ہے۔ بہت سے لوگوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی کمر اور گھٹنوں کا درد صرف 7 دنوں میں ختم ہو گیا ہے۔