Indian Army’s weapons and Ammunition stolen from its 20 Madras base in Secunderabad. The thieves took all weapons and ammunition from the base storage facility with a single soldier on the base noticing. The storage facility was located in the centre of the base and had 24/7 movement of soldiers and officers in the area. 🤣
بھارت کی روایتی بوکھلاٹ: راجوڑی میں اپنی ہی ناکامی کا ملبہ پھر پاکستان پر ڈال دیا!
مقبوضہ کشمیر کے علاقے راجوڑی میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی ایک بار پھر روایتی بوکھلاٹ سامنے آئی ہے جہاں اپنی سرحدی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے مبینہ ڈرون کی موجودگی کا واویلا مچایا جا رہا ہے۔
🔰 ‼️ *سرساوہ تا تراڑ کھل سڑک کلیئرنس آپریشن کے دوران کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی فائرنگ،رینجرز اہلکار شہید، ایک زخمی، ترجمان آزاد جموں و کشمیر پولیس/ہم نیوز/ 26 اگست 2026* ‼️🔰
*An elderly Muslim man subjected to brutal violence and humiliation simply for being Muslim by Hindu Extremists. This is more than just an act of violence, it is a painful reminder of how hatred and religious intolerance is growing in India day by day.*
*عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ تقریبات کا انعقاد جاری ہے۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں پاک فوج کی جانب سے 21 توپوں کی سلامی پیش کی گئی. اس موقع پر ملک کی سلامتی، امن، خوشحالی اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعائیں بھی