ابلیس کی مجلس شوریٰ
سید علی گیلانی کی تصویر لگا یہ غلیظ شخص، شجاعت نامی سہولتکار کی لائیو میں بیٹھ کر آزاد کشمیر کے لوگوں کے بارے میں، پر امن بنیادی حقوق کی تحریک کے بارے میں کس قدر غلیظ پروپگنڈہ کر رہا ہے۔
#RightsMovementAJK
راجہ فاروق حیدر کشمیر کے سٹیٹ سبجیکٹ رول کو لے کر کے پاکستان کی منافقت بیان کرتے ہوئے۔
@farooq_pm اس وقت پاکستان میں آپ کی جماعت کی حکومت ہے کیا آپ شہباز شریف سے گلگت بلستان میں سٹیٹ سبجیکٹ رول کی بحالی کی مانگ کرتے ہیں۔
Jeremy Corbyn former Labour leader and opposition leader showing his support to people of Kashmir, while speaking with media today on Azad Kashmir situation.
Thanks @jeremycorbyn for your support.
#RightsMovementAJK
"تم نے بلوچوں کو مارا جھوٹ بول کے، پشتونوں کو مارا جھوٹ بول کے، اس خطے کے ہر محنت کش کو مارا جھوٹ بول کے، لیکن یہ تمھارا جھوٹ اب مزید نہیں چل سکتا۔"
سردار امان خان نے واضح الفاظ میں دہشتگرد ہونے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ آگے بڑھیں گے
#RightsMovementAJK
راولاکوٹ، مرد آھن عمر نذیر کشمیری، خواجہ مہران صاحب کیساتھ حکمرانوں، عوام،میڈیا کے لئے پیغام۔۔۔جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر فوری عملدرآمد کیاجائے۔
Brussels
Kashmiris are protesting In front of European Parliament to against the curfew, internet shutdown, injuries, killings, and the use of force against peaceful protestors in Pakistan administrated Kashmir.
#RightsMovementAJK
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
LONDON/BIRMINGHAM: The British Kashmiri diaspora brought the crisis in Pakistan administered Jammu and Kashmir (PaJK) directly into the Palace of Westminster. Constituent letters flooded MP inboxes across the country.
#RightsMovementAJK
https://t.co/ycmx6I6kC6
راولاکوٹ
شہید اعظم مقبول بٹ کے نعرے
"یہ ملک ہمارا ہے اس پر حکومت ہم کریں گے"
کی گونچ،
ہزاروں کی تعداد میں کشمیری خوف کو دفن کر کے راولاکوٹ میں جمع ہوگئے۔
یہ شہر مزاحمت راولاکوٹ ہمارا ہے ہم یہ حصار توڑ کر شہر میں جائیں گے۔ مر جائیں گے واپس نہیں جائیں گے۔
#RightsMovementAJK