ریاست اور عوام کا چھولی دامن کاساتھ ہوتا ہےجتنا مرضی نقصان ہو دونوں طرف
آخری حل مزاکرات سے ہی ہونا ہوتا ہے اسے پہلے کہ اور نقصان ہو انسانی جانوں کا خدا را دونوں طرف کے دماغ امن کوترجیج دیں
سب کچھ واپس آتا ہے پر جب انسان مرتا ہے وہ واپس نہیں آتاہے اپنی ریاست و قوم کی حفاظت کریں
ترجمہ
اور بیشک ہم نے اولادِ آدم کو عزت دی اور انہیں خشکی اور تری میں سوار کیا اور ان کو ستھری چیزوں سے رزق دیا اور انہیں اپنی بہت سی مخلوق پر بہت سی برتری دی۔
Rawalakot
Kashmiri women and children are now in sit-in. This is a battle for the future of generations.
This is not a gathering, it is a declaration. We are fighting for the rights, dignity and survival of our future generations.
#RightsMovementAJK
کچھ تاریخیں کچھ دن کچھ لمحےہمیشہ یاد رہتے ہیں
9 جون 1991 بھی ایسی ہی ایک تاریخ ہے اور سپہر 4 بجے کا وہ لمحہ سورج آگ برسا رہا تھا جب ہم 14 سال بعد پہلی بار شبستان ہوٹل لاہور میں اپنے والد سے ملے ۔۔۔
@AHamza65228 اختلاف تو اسی بجٹ پر ہے اگر پاکستان اتنا بجٹ آزاد کشمیر کو دیتا ہے تو پھر حکومت آزاد کشمیری اپنی قوم کو بنیادی سہولتیں کیوں نہیں دیتا ہے پانی بجلی آٹا سڑکیں آئیرپورٹ وغیرہ وغیرہ۔ یہ بجٹ حکومت آزاد کشمیر کی اشرافیہ خود بانٹ کے کھاتے ہیں اور قوم کو بنیادی ضرورتوں کا مچتاج بنایا ہے
@AHamza65228@iamsardarsohaib پاکستان میرا دشمن نہیں ہے اور نہ ہی کشمیری پاکستان کے دشمن ہیں اپنے بنیادی حقوق مانگنا غداری نہیں بلکہ حق ہے کشمیریوں کا۔۔ یہ تحریک اپنے بنیادی حقوق کی ہے نہ الگ ریاست کی ڈیمانڈ کا کی ہے
جو کشمیری پاکستان میں رہتے ہیں وہ خود کماتے ہیں اور اپنے ٹیکس سے پاکستان کو پالتے ہیں
@AHamza65228 میرے بھائی آپکو کوئی غلط فہمی ہے آپ اپنی تاریخ پڑھیں آپ کا آئین کشمیر کے بارے میں آپکو کیا کہتا ہے آ پکی حکومت آپکی اپنی قوم کو بھوک افلاس سے مار رہے ہیں کشمیریوں کو آپ کیا کھلائیں گے بلکہ پاکستان کشمیر کے رسورز پر قبضہ کئے بیٹھا ہے۔
@iamsardarsohaib صحافی عرفان سدوزئی کے مطابق ۔۔۔۔
اچھی خبر یہ ہے کہ فریقین نے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کر دی ہے، بات چیت میں مہاجرین کی نشستوں کا معاملہ سرفہرست رہے گا،