پاکستان وہ واحد ملک ہے جس میں 5 ارب سالانہ ٹیکس دینے والا شریف خاندان چور اور ڈاکو ہے جبکہ جس نے پوری زندگی صدقہ زکات اکٹھا کیا کوئی کاروبار نہیں لیکن لگژری لائف گزارنے والا عمران خان ایماندار اور حاجی ہے۔
جمہوریت الیکشن کی شفافیت پر منحصر ہے۔ الیکشن کے نتائج اسٹیبلشمنٹ کے ہتھوڑے کے نیچے سے ہو کر گزرتے ہیں ۔ آپ کی پارٹی کو زبردستی 2018 میں بٹھایا گیا حکومت میں ۔ آپ لوگوں کی کارکردگی ہر ادارے میں ناکام رہی نیشنل اور انٹرنیشنل لیول دونوں پر۔ مزید نالائقی ان طاقتور حلقوں سے لڑائی مول لیکر کی جو آپکو حکومت میں بٹھانے کے زمہ دار تھے ۔ آپ لوگوں کی نااہلی اپنے لیڈر کو اور انکی اہلیہ کو اتنا لمبا عرصہ قید میں رکھنے پر بھی نظر آ رہی ہے ۔۔آپ لوگوں کے پچاس گروپ ہیں ۔۔جیسے حکومت میں سر پیر کی سمجھ نہیں تھی آپ لوگوں کو اسیطرح اپوزیشن میں بیٹھکر بھی ویسا ہی پرفارم کر رہے ہیں ۔ موجودہ حکومت بہت سے معاملات میں عوام کو مطمئن نہیں کر پا رہی لیکن سفارتی لیول پر بہترین کام کر رہی ہے ۔۔ حکومت نہ بیوروکریسی کو قابو کر پا رہی ہے نہ عوام کو ریلیف دے پا رہی ہے ۔۔ ممکن ہے اگلے ڈھائی سال سیٹ اپ تبدیل کر کے کچھ اور فارمولا لگا لے اسٹبلشمنٹ ۔۔لیکن آپکی باری جلدی آتی دکھائی نہیں دے رہی ۔ لہٰذا بائکاٹ کریں یا الیکشن میں حصہ لیں آپ کے اسٹیٹس میں فرق نہیں پڑتا دکھائی دے رہا ۔ نیشنل لیول پر اس وقت بوکھلاہٹ ہے ۔ عوام اور حکمران دونوں میں ۔ دیکھتے ہیں اگلا قرعہ کس کے نام نکلتا ہے ۔ مجھے پیپلز پارٹی کی باری لگی دکھائی رہی ہے ۔
Assalamu alal Hussain (AS)..
Wa Ali Ibnel Hussain (AS)..
Wa ala awlad al Hussain (AS)..
Wa ala ashab al Hussain (AS)..
Our Salam towards Karbala to our beloved Imam Hussain (AS) nd his Family, Children nd Companions.. 🙌
افغانستان سے نیٹو فورسز تو چلی گئیں، مگر ان کے چھوڑے گئے ہتھیار آج بھی افغان عوام کے لیے مستقل عذاب بنے ہوئے ہیں۔
ظالبان رجیم اس اسلحے کو ملک کے دفاع سے زیادہ اپنے ہی شہریوں کو دبانے، ڈرانے اور خوف کے سائے میں رکھنے کے لیے استعمال کر رہی ہے تاکہ اقتدار زیادہ سے زیادہ عرصے تک قائم رکھا جا سکے۔
خاص طور پر ٹیزر گنز افغان پولیس کے ہاتھوں میں ایسے آ گئی ہیں جیسے گنجے کو ناخن مل جائیں۔ ان معصوم شہریوں کو جھٹکے دے کر خوفزدہ کیا جاتا ہے، اور ان کی چیخوں کو شاید یہ اپنی "تفریح" اور "انجوائےمنٹ" سمجھتے ہیں۔
بریکنگ نیوز🚨مغربی کنارے میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید💔
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر البیرہ میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی کے دوران 15 سالہ فلسطینی نوجوان امیر احمد جابر گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔
ان لونڈے لپاڑوں پر ایئرپورٹ سیکیورٹی کی نظر نہیں پڑی, لیکن ان کو سخت سے سخت سزا دی جانی چاہیے کیونکہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اس طرح کی بدمعاشی والی ویڈیو کسی طرح قابل قبول نہیں ہے
امید ہے پولیس تک یہ ویڈیو ضرور جائے گی
اگر یہ مذاق میں بھی ہے تو پھر بھی جگہ کے لحاظ سے یہ بڑا سنگین جرم ہے
اسرائیلی اہلکار فلسطینی خاتون کو ٹارچر سیل میں تشدد اور زیادتی کر رہے ہیں
ڈنمارک میں اسرائیل کے سفیر نے اس ویڈیو کے پھیلاؤ پر احتجاج کیا: آئیے اسے ریٹویٹ کر کے پوری دنیا میں وائرل کریں۔
تاکہ دنیا کو اسرائیلوں کے کرتوتوں کا پتہ چل سکے
یہ آج کی خبر ہے آپ یہ دیکھیں جہاں مراعات کی بات آتی سب جماعتیں ایک ہو جاتی ہے بلیو پاسپورٹ اب اراکین اسمبلی کے اہل خانہ کو بھی ملے گا تیس بزنس کلاس ٹکٹ پہلے مفت ہیں بلیو پاسپورٹ پر دنیا کے اکثر ممالک کے ویزے بھی نہی لگوانے پڑتے ہیں اس کے بعد پاکستان کا گرین پاسپورٹ دنیا کے آخری چار برے ترین پاسپورٹ میں شامل ہو ان حکمرانوں کی بلا سے
اشرافیہ سب لوٹ رہی ہے