"دو ٹکےکی عورت آتی ہے اور ایک قابل پروفیسر کی تذلیل کرتے ہوئے کہتی ہے کہ شکر کرو، میں تمہیں ہتھکڑی نہیں لگوا کر جا رہی" -
ڈاکٹر عامر وہ بات کھل کر کہتے ہوئے جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے لیکن کہنے کی جرات کوئی کوئی دلیر انسان کر سکتا ہے۔
خیبر پختون خواہ کے حوالے سے انتہائی اہم پریس کانفرنس ہے یہ،میڈیا تو اسکو دکھا نہیں رہا اس لیے آپ سب پر لازم ہے اسکو ہر جگہ پھیلائیں تاکہ خیبر ہختون خواہ کے حوالے سے کیا جانے والا پروپیگنڈہ ناکام ہو۔
عاصم منیر نے ARY کے سلمان اقبال کو پکڑ لیا۔
سلمان اقبال نے ARY پر پاکستان کا دھشتگردی میں نمبر لمبر 1 آنے پر فیلڈ مارشل کو ہارڈ سٹیٹ پر مبارکباد پیش کردی تھی
سرحد یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں باوردی فوجی افسر کی فائرنگ، پولیس افسر نے نوجوان کو ڈندے مارے جس کے بعد طلبہ مشتعل ہوئے، کرنل کو دھکے دیئے، کرنل صاحب نے طلبہ پر فائرنگ کی کوشش کی لیکن گولی نہ چل سکی، بعد ازاں ہوائی فائرنگ کی،اسلام آباد پولیس کے سینیئر افسران موقع پر پہنچ گئے
@mfayyazraja Jese he koi movement ka aylan hota hai..wo ye stories thok dete hain...aur hamare log masoomiyat mein usko Sacha samajh lete hain....ye haramkhor aise nahi jayenge...inn ke munh ko haraam Laga hua hai...koi nahi chahega wo khatam ho...ye bhi aik truck ki batti hai
موجودہ رجيم ایک بہت بڑا "Deceiver" یعنی دھوکہ باز ہے
عمران خان سے متعلق رات کو چلنے والی خبر کہ عمران خان کو الشفاء یا پمز ہسپتال لایا گیا ہے یہ جھوٹ ہے
عمران خان کو اِن دو ہسپتالوں میں سے کسی بھی ہسپتال نہیں لایا گیا
ہاں یہ اطلاعات کنفرم ہیں کہ عمران خان اڈیالہ جیل سے باہر ضرور آئے ہیں، اب اُنکو کسی اور جگہ لے جایا گیا ہے یا گھما پھرا کر واپس اڈیالہ لے جایا گیا ہے یہ نہیں پتہ
ہوسکتا ہے یہ خبر صرف کشمیر کے مسئلے کو سوشل میڈیا سے دبانے کیلئے چلائی گئی ہو
عمران خان کسی ہسپتال میں موجود نہیں تو اسکا کیا مطلب ہے، کیا عمران خان کو جیل سے اغواء کرلیا گیا ہے؟
انسانی حقوق کی بدترین دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، پاکستان اس وقت ایک فاشسٹ ترین ڈکٹیٹر کے دور سے گزر رہا ہے
شفقت چوہدری کا ٹویٹ 🔥🔥🔥
یہ تو کنفرم ہے کہ جیل سے 6 گاڑیوں کا قافلہ نکلا ہے۔ ان میں عمران خان کی موجودگی کی تصدیق یا تردید نہیں کی جا سکتی۔ یہ قافلہ اڈیالہ روڈ پر 502 ورکشاپ کے روٹ پر نہیں گیا۔ بلکہ ایک سوسائٹی کے ایک گیٹ سے داخل ہو کر دوسری طرف والے اس گیٹ سے باہر نکلا جو آگے جا کر مال روڈ سے ملتا ہے۔
ہمیں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ میں نے تحریک انصاف سے بات کئ ہے کہ ہمیں بجٹ میں بیٹھ کر اس کو Legitimize نہیں ہونے دینا دوسری جانب سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وہ بجٹ کے روز تمام ہارلیمینٹیرئز کے ہمراہ اسمبلی کے باہر دھرنہ دینگے ہمیں اپوزیشن لیڈر اور وزیراعلی سہیل آفریدی پر یقین ہے کہ یہ حکموت پر پریشر پیدا کرنے میں کامیاب ہونگے اور عمران خان کی قید تنہائی ختم ہوگی ۔ علیمہ خان
نہ اسمبلیوں سے استعفے دینے ہیں ، نہ عہدے چھوڑنے ہیں ، نہ احتجاج کرنے ہیں ، نہ کارنر میٹنگز کرنی ہیں ، نہ عمران خان کے ٹویٹ ریٹویٹ کرنے ہیں ، نہ اڈیالہ آنا ہے ۔
پھر بھی طبیعت اتنی نازک ہے کہ کوئ سوال نہ کریں کیونکہ ان کے دِل پر چوٹ پڑتی ہے ۔۔ اللہ اللہ !!
Israel is bombarding, literally bombarding, two Middle East capitals, Beirut and Tehran, killing 100s of civilians, and yet the US and UK media continue to portray Iran as the threat to the region.
Israel has nukes, but Iran is the nuclear threat.
We live in Orwellian times.
ڈاکٹر عبدالقدیر نے واضح بتا دیا کہ پاکستان نیوکلیر پاور بننے میں نہ نواز شریف کا رول ہے نہ ذوالفقار بھٹو کا ،جن چار لوگوں نے جان کا رسک لیا وہ آپ ڈاکٹر عبدالقدیر کی زبانی سن لیں .
ایران نے اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز سے تازہ حملہ کردیا، پاسداران انقلاب کا 16 ویں لہر کے آغاز کا اعلان، اسرائیل کی طرف بڑی تعداد میں میزائل اور ڈرونز داغ دیئے ہیں، پاسداران انقلاب۔۔۔!!!