مریم نواز کو کسی نے ونڈر فل آئیڈیا دیا ہے کہ بھینس کے گوبر پرٹیکس لگا کر 11 ارب والے جہاز کے پائلٹوں کی تنخواہ پوری کی جائے۔ ایک اندازے کے مطابق گوبر ٹیکس سے 4.5 کروڑ روپے وصول ہوں گے جن میں سے 2 کروڑ تنخواہ اور باقی سے جہاز کے اندر سینڈوچ وغیرہ کھا لیے جائیں گے، شہزاد اکبر
جب اپنے بچوں کا پیٹ کاٹ کے پٹرول کے پیسے ادا کرو تو ایک بات یاد رکھنا عمران خان کی حکومت جرنیلوں نے اسلئے گرادی تھی کہ امریکہ کی اجازت کے بغیر روس سے سستا تیل لینے کیوں گئے تھے!
The terrorist Shilo is marketing his jewelry business by using a Palestinian father who they kidnapped from his home last night during a West Bank raid.
This was his story of 'Chag Sameach' for Passover to friends and family.