﷽
#خاتم_النبیین_محمد���
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 23
سورة المؤمنون
Ayat No 103
وَ مَنۡ خَفَّتۡ مَوَازِیۡنُہٗ فَاُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ خَسِرُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ فِیۡ جَہَنَّمَ خٰلِدُوۡنَ ��۱۰��﴾ۚ
1
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#PAK_PG
میں جو مہکا ت�� میری شاخ جلا دی اُس نے ،
سبز موسم میں مجھے زرد ہوا دی اُس نے ،
پہلے ایک لمحے کی زنجیر سے باندھا مجھ کو ،
اور پھر وقت کی رفتار بڑھا دی اُس نے ،
جس کے ہونے ��ے تھی میری سانسیں دوگنی محسن،
وہ جو بِچھڑا تو میری عمر گھٹا دی اُس نے ۔۔۔!!!/
#PAK_PG
"خاموشی اختیار کرو، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لو، زندگی کا بوجھ اپنے کندھوں پر نہ اٹھاؤ، اپنے جذبات میں مبالغہ نہ کرو، اور اپنی مرضی کے خلاف کسی کو راضی نہ کرو۔!" 🔥
#PAK_PG
سچی محبتیں انہی پارکوں ۔۔۔ جامعات کی چار دیواری یا کاغذی وعدوں تک ہی سچی رہتی ہے۔ جینے مرنے کی قسمیں معاشرے کے تھپیڑے کہاں سہہ پاتی ہیں۔ پھر کسی اور کا ہاتھ تھام کر جوانی کی بھول سمجھ کر یہ محبتیں اپنا کفارہ ادا کرتی ہیں اور کسی اور کی جھولی میں جا گرتی ہیں۔