بیانیہ بنایا گیا کہ عمران خان کو نہ ہٹاتے تو ڈالر170سے 200 ہو جاتا،
مہنگائی 12 فیصد سے 15 فیصد ہو جاتی،
قرضے 44 ہزار ارب سے 50 ہزار ارب ہو جاتے،
گروتھ 6.5فیصد سے 4فیصد رہ جاتی،
معیشت تباہ ہو جاتی
عمران خان کو ہٹانے کے بعد
ڈالر -300
مہنگائی- 30فیصد
قرضے- 60000
گروتھ- منفی1 فیصد
الحمدللہ معیشت بچ گئی Via @Aakbar84
اوریا مقبول جان صاحب نے زبردست طریقے سے صدر علوی کے سابق سیکرٹری وقار احمد کی آئیں بائیں شائیں کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔
اوریا صاحب خود بھی ساری زندگی بیوکریٹ رہ چکے ہیں۔ کہتے ہیں کہ وقار احمد مضحکہ خیز بات کر رہے ہیں کہ صدر نے مجھے دونوں بلز کی کوئی فائل نہیں بھیجی۔
صدر کبھی بھی کوئی فائل خود سے براہ راست نہیں وصول کرتے، بلکہ یہ کام پرنسپل سیکرٹری کا ہوتا ہے۔
وہ صدر کے پاس فائل لے جاتا ہے اور صدر سے زبانی آرڈر لے کر خود دستخط کر کے فائل نیچے پہنچا دیتا ہے۔
صدر کے دفتر کی تمام فائلوں کا ذمہ دار وہی ہوتا ہے۔ یہی اس کا کام ہے۔ یہی اس کی ذمہ داری۔
اوریا مقبول جان کے اس تفصیلی جواب نے ہمارے جعلی دانشوروں کے خود ساختہ قانونی تجزیوں کے تاج محل کو پاش پاش کر دیا۔
Hun aaraam ay? 😂😂
عمران خان کی گرفتاری کے بعد میں نے ایک دوست سے کہا کہ عدم استحکام میں اضافہ ہوگا، معیشت مزید خراب ہوگی، جواب ملا کہ نہیں نہیں بالکل نہیں،
عمران خان کی روزانہ کی تقاریر کی وجہ سے ملک میں استحکام نہیں آرہا تھا، اب عمران خان اندر ہوگا تو ریاست کا پورا فوکس معیشت پر ہوگا،
جس عمران خان کو عدم استحکام کی وجہ قرار دے کر گرفتار کرایا گیا، اس کی گرفتاری سے اب تک 14 ورکنگ ڈیز میں ڈالر انٹربینک میں 13 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 30 روپے مہنگا ہو چکا ہے،
عمران خان کو جیل میں رکھنا مسائل کا حل نہیں، جب تک خان جیل رہے گا سیاسی عدم استحکام بڑھے گا، سیاسی عدم استحکام بڑھنے سے معاشی عدم استحکام بڑھے گا.ذرا سوچیے
عامر فاروق نے عمران خان کی اپیل پر پھر ایک اور تاریخ دے دی ہے
جب عمران خان نے عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا تھا تو پھر اس نے توشہ خانہ اپیل کو اپنی ہی عدالت میں چلانے پر کیوں اصرار کیا؟
لطیف کھوسہ آج عامر فاروق کو عدالت میں انکے سامنے کہہ رہے تھے کہ آج ہی فیصلہ سنائیں بیشک فیصلہ ہمارے خلاف ہی ہو لیکن عامر فاروق نے فیصلہ نہیں سنایا اور اگلی تاریخ ڈال دی
کیا جج صاحب جانتے ہیں کہ انصاف میں تاخیر بھی ناانصافی ہی ہوتی ہے؟
Imran Khan & Shah Mehmood Qureshi Cypher Drama Offers tremendous fireworks, and frightening scenes but the case is intrinsically so weak and flawed that in few days to few weeks the powerful & wise men will have to find a new case to keep Khan in Jail! Why? I explain! https://t.co/6riR7B6UCK via @YouTube
جب پنجاب اور کے پی کے میں 90 روز میں الیکشن کی بات آئی تو پوری دنیا چیخ رہی تھی کہ آئینی مدت سے آگے الیکشن لے جانے کو سپورٹ مدت کریں، اس وقت حکومت میں شامل جماعتوں نے کسی کی بات نہ سنی اور نوے روز میں الیکشن نہ کرانے کو بھرپور سپورٹ کیا، اس وقت مل ملا کر بدنیتی سے الیکشن ملتوی کرانے والے اب میدان میں آ گئے ہیں کہ 90 روز میں الیکشن کرائے جائیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر
کال کوٹری میں قیدلیڈر عمران خان سے ناروا سلوک جیل میں لگے سی سی ٹی وی کیمرہ کی وجہ سے عمران خان کو کوئی پرائیویسی میسر نہیں
ایڈیشنل اینڈ سیشن جج کی رپورٹ
جویریہ صدیق کا وی لاگ
https://t.co/Wg5msBi8rB
استغفراللّه۔ اللّه سے دعا ہے کہ پاکستان سے جلد از جلد ظلم کا خاتمہ ہو۔ آمین۔
انقلاب آئے یا نہ آئے لیکن یہ تو پکی بات ہے کہ ظلم کا نظام زیادہ دیر نہیں چل سکتا انشاءاللّه۔
جب آپ سنیں گے تو مجھ سے اتفاق کریں گے کہ پاکستان میں الفاظ اپنا معنی کھو چکے ہیں! آپ دیکھیں کے بتانے والے کے پاس کوئی الفاظ نہیں ہے کہ واقعی کی شدت Enormity کو الفاظ سے بیان کر سکے!
ان ایک لاکھ چالیس ہزار پولیس والوں کو چوروں ، ڈاکوؤں ، قبضہ مافیا والوں ، منشیات فروشوں ، اغوا کاروں، قاتلوں ، عصمت فروشوں کے پیچھے لگاؤ جو تمہاری ذمہ داری ہے لیکن تم کیوں لگاؤ گے کہ انہی سے تم اور تمہارے سیاسی آقا ماہانہ “خراج” وصول کرتے ہیں ۔ کب تک جھنڈے چھین کر نوکری بچاؤ گے
#رہا_کرو_کپتان_ہمارا : پاکستان کے مقبول ترین لیڈر عمران خان کو جج دلاور کی طرف سے کینگرو ٹرائل کے بعد جیل میں ڈالے 10 دن گزر چکے ہیں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ فسطائی حکومت عمران خان کو وہ بنیادی سہولتیں نہیں دے رہی جس کے وہ حقدار ہیں، اور بار بار کی درخواستوں کے باوجود انہیں اپنی قانونی ٹیم سے ملنے بھی نہیں دیا جا رہا۔