It pains me to see the guy who loved nothing more than the outdoors, mountains, and nature caged in a 6×8 death cell, spending 23 hours a day in solitary confinement.
He gave up everything and more for his country and the freedom of its people, only to have his own life and freedom snatched away in his old age by criminals masquerading as public officials.
Free Imran Khan, because there is no good scenario for Pakistan without him.
سہیل آفریدی اور سپیکر KP اسمبلی دونوں گمشدہ اشخاص ہیں، ان کی گمشدگی ایک سیاہ باب ہے ہماری تاریخ کا۔ نیب مقدمہ ہوتا ہے اگر سرکار کو نقصان ہو، آج عدالت میں بحث سے واضح ہوا اس مقدمے میں کچھ بھی نہیں۔عمران خان اپنے اصول پر ڈٹے ہوئے ہیں اسی لئے تین سال سے جیل میں ہیں۔سلمان اکرم راجہ
The world is watching.
Pakistan's own courts ordered proper medical care, family contact and access to lawyers for my uncle @ImranKhanPTI and Bushra Bibi. The state ignored them. Now a UN Special Rapporteur is calling it out.
A state that defies its own courts is not ruled by law. It is ruled by whoever holds the keys.
The UN declared his detention arbitrary in 2024 and called for his release. Two years on, they still hold him – while Pakistan sits on the UN Human Rights Council.
Calling it out is no longer enough. @UNHumanRights@UN_HRC@volker_turk – your own experts have ruled. What will you do to enforce it?
This arbitrary detention and inhumane treatment ends now. Release him.
#ReleaseImranKhanAndFamily
https://t.co/ZbLEOOayi9
67 days of imprisonment. Two expired detention orders. No family access. No justice.
My mother, Aleema Khan, @Aleema_KhanPK remains behind bars at Kot Lakhpat Jail under the draconian MPO law, despite the police themselves acknowledging that she had been declared innocent on February 12, 2025, in case 96/23 relating to the May 9 protests — the very case upon which her detention was based.
Her continued imprisonment is a complete mockery of Pakistan’s justice system.
Sadly, this comes as no surprise from a regime that, in its determination to keep my uncle, Imran Khan, @ImranKhanPTI imprisoned, has systematically dismantled the independence of the judiciary.
Below is the chronology of her unlawful detention — a deliberate web of expired orders, procedural manipulation and judicial delays:
• September 20: Abducted and detained under the first MPO order.
• September 28: During a hearing before the Home Secretary, the police acknowledged that she had been declared innocent in case 96/23 on February 12, 2025.
• September 28–October 8: Repeated applications seeking access to family and legal counsel yield no relief.
• October 19: The first MPO expires, yet the jail authorities refuse to release her.
• October 21–26: A habeas corpus petition is filed. On October 26, the government produces a second MPO dated October 7, which had not been disclosed in its earlier court reports of October 9 and 12.
• October 29–November 10: The second MPO is challenged in the Lahore High Court, but proceedings stall as the bench goes on two weeks’ leave.
• November 17–25: The second MPO has expired, yet she remains imprisoned without being provided a third detention order or granted access to family or legal counsel. The court has failed even to fix a hearing date, leaving serious questions about its willingness or even ability to decide her case. Her liberty remains hostage to judicial inaction.
When judicial delays become instruments of persecution and detention orders can be disregarded with impunity, constitutional protections become meaningless.
The judiciary has a constitutional duty to uphold the law and to protect citizens against unlawful detention, not enable it.
Justice cannot remain indefinitely on adjournment while a citizen remains unlawfully behind bars.
Free Aleema Khan
Free Imran Khan
#ImranKhan
#FreeImranAndFamily
عوام نے کھانا کم کر کے بچوں کی فیس، ادویات پر خرچ کیا، لازمی اخراجات 2024 کی نبست 37 سے بڑھ کر 44 % ہو گئے، پہلی بار لوگوں نے کہا آٹا اور سبزی ٹاپ 10 اخراجات میں آ گئے
سی ای او پلس کے خوفناک انکشافات
سرگودھا جلسہ: پنجاب پولیس نے جے یو آئی کی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری ،امیر پنجاب مولانا امجد خان کو گرفتار کرلیا ۔
ترجمان جے یو آئی نے بیان میں کہا ہے کہ مولانا عبدالغفور حیدری کی صحت کے حوالے سے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔
یہ مسلہ بنیادی طور پر خواتین کا آپسی مسلہ ہے جس میں ساس نند اور بہو تین کردار ہیں لیکن یہ تینوں مل کر خود سے اس مسلے کو خوش اسلوبی سے حل نہیں کرسکتی۔۔
فیمینزم کو ہم تب مانیں گے جب ساس بہو نندوں کے مسائل یہ لوگ خود حل کرینگے ۔۔
مجھے اس ٹویٹ پہ خواتین کے میلٹ ڈاؤن کی سمجھ نہیں آ رہی۔۔۔بھئی کوئی آپ کے گھر ہر دوسرے دن آ رہا ہے اور وہ مہمان کے طور پہ نہیں بلکہ خود کو گھر کا فرد سمجھ کے آ رہا ہے تو پھر وہ مہارانی بننے کی بجائے تھوڑا کام میں ہاتھ بٹا دے گی تو کیا جائے گا؟ آپ اپنی والدہ کو اس جگہ
ہماری صرف اتنی درخواست ہے کہ ہمیں انصاف دیا جائے، عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرایا جائے اور ہمارے حقوق بحال کیے جائیں۔
آج میں نے تینوں چیف جسٹس صاحبان کو مخاطب کیا ہے۔ خان صاحب کے نمائندے کی حیثیت سے میں نے آج ان سے مطالبہ کیا ہے کہ دس دن گزر چکے ہیں، لیکن آپ نے اس معاملے پر کوئی خاطر خواہ کارروائی نہیں کی۔ آپ نے ہمیں بلانے تک کی زحمت نہیں کی۔ آپ نے کبھی رجسٹرار کے ذریعے یہ بھی نہیں کہا کہ کم از کم اتنی رپورٹ تو منگوا لیں کہ عمران خان کے کون سے حقوق بحال ہوئے ہیں اور کون سے نہیں ہوئے؟ بشریٰ بی بی کے کون سے حقوق بحال ہوئے ہیں؟
ایک خاتون جیل میں قید ہے اور اس کے لیے اپنی بیٹی سے ملاقات کرنا بھی کس قدر مشکل بنا دیا گیا ہے۔
ہم کہہ رہے ہیں کہ دیکھیں، جتنی زیادتیاں اور سختیاں ہونی تھیں، ہو چکی ہیں۔ جو کچھ ہوا، سو ہوا، لیکن اب آئیے، اسے درست کرتے ہیں۔ آپ نے جتنی ملاقاتیں بند رکھنی تھیں، رکھ لیں، لیکن اب تو ملاقاتیں کروائیں۔
ملک میں ڈھائی سو ججز بیٹھے ہیں اور ڈیڑھ سے دو لاکھ وکلا موجود ہیں، لیکن وہ ایک بہن آج بھی جیل میں کیوں ہے؟ پوری قوم کو اس کا جواب دیں۔ آخر ایک عورت جیل میں کیوں قید ہے؟ @BarristerGohar
@golgapy4life مرد کو بالکل مسلہ نہیں ہوگا ۔۔ اگر یہ معاملہ تینوں خواتین خوش اسلوبی سے حل کرلینگی تو مرد کا اس ایشو سے تعلق ہی ختم ہو جائیگا لیکن وہ حل کر نہیں سکتی ۔۔
القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کے کیس میں ہماری ابتدا ہی سے یہی درخواست تھی کہ ہماری اپیلیں بھی اپنی باری کے مطابق سنی جائیں۔ ہم نے سزاؤں کی معطلی کی درخواست نہیں کی، نہ ہی اپنی دوسری درخواستیں چلوانے پر اصرار کیا۔
خان صاحب کی درخواست صرف یہ ہے کہ میرے کیس کو مین اسٹریم پر لایا جائے اور اس کی لائیو اسٹریمنگ کی جائے، کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ پوری دنیا کو معلوم ہو کہ یہ کس نوعیت کا کیس ہے۔
خان صاحب پر ایک دھیلے کی کرپشن کا الزام نہیں ہے۔ اس کیس میں اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ تاریخ میں آج تک ایسا کوئی قانون نہیں بنا جس میں یہ کہا گیا ہو کہ ٹرسٹی کبھی مالک بن جاتا ہے۔ @BarristerGohar
جیل کی دیواروں میں سنائی گئی سزاؤں کا اب عدالت کے احاطوں میں دفاع کرنا ہے تو کہتے ہیں لائیو اسٹریمنگ نہیں کرنی۔ بھئی اتنے ہی مضبوط کیس ہیں تو لے کر آئیں دنیا کے سامنے۔۔ پتہ تو لگے کیا کرپشن کی خان نے؟
میں قوم کو آج یہ خوشخبری دوں گا کہ آپ کا لیڈر آج ایک مرتبہ پھر عدالت کے سامنے سرخرو ٹھہرا۔ آج جو کارروائی ہوئی، اس سے یہ بات بالکل واضح ہو گئی کہ عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک پورا افسانہ کھڑا کیا گیا ہے، جس کی سرے سے کوئی بنیاد ہی نہیں ہے۔
قوم کے ذہن میں چند اہم باتیں رہنی چاہئیں۔
سب سے پہلے یہ افسانہ کھڑا کیا گیا کہ برطانیہ میں ایک رقم موجود تھی جو کسی جرم کے نتیجے میں حاصل ہوئی تھی۔ برطانوی عدالتوں یا اداروں نے یہ تعین کیا تھا کہ چونکہ یہ رقم جرائم سے حاصل شدہ ہے، اس لیے اسے پاکستان کے قومی خزانے میں منتقل ہونا چاہیے۔
حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ یہ سراسر ایک جھوٹا مفروضہ ہے۔
اس کے بعد یہ کہا گیا کہ یہ رقم پاکستان کے قومی خزانے میں آنی تھی، لیکن عمران خان صاحب کی اس وقت کی حکومت نے مبینہ طور پر اس میں رعایت دے کر یہ رقم قومی خزانے میں آنے کے بجائے اس اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جہاں ملک ریاض صاحب نے بحریہ ٹاؤن کے سلسلے میں رقم جمع کرانی تھی۔
یہ بھی ایک جھوٹا بیانیہ ہے جسے حکومتی ترجمان بار بار قوم کے سامنے پیش کرتے رہے ہیں۔
آج جب عدالت کے سامنے ابتدائی مرحلے میں ہی مقدمہ پڑھا گیا تو یہ پورا افسانہ پاش پاش ہو گیا۔
قوم کے ذہن میں درج ذیل حقائق رہنے چاہئیں:
یہ رقم برطانیہ میں ملک ریاض خاندان کی اپنی رقم تھی۔ کسی برطانوی عدالت نے یہ فیصلہ نہیں دیا تھا کہ یہ رقم حکومتِ پاکستان کی ملکیت ہے یا اسے پاکستان کے قومی خزانے میں جمع ہونا چاہیے۔
برطانیہ میں صرف اتنا ہوا کہ ملک ریاض اور برطانوی ادارے نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان ایک معاہدہ ہوا۔ یہ ایک سول معاہدہ تھا، فوجداری نوعیت کا کوئی مقدمہ نہیں تھا۔
انہیں بتایا گیا کہ چونکہ ان کا ویزا منسوخ کیا جا رہا ہے، اس لیے وہ برطانیہ چھوڑ دیں اور اپنی تمام جائیدادیں اور رقوم بھی وہاں سے منتقل کر دیں۔
اس پر ملک ریاض اور ان کے خاندان نے کہا کہ بینکوں میں موجود یہ رقم ہماری اپنی ہے، حکومتِ پاکستان کی نہیں۔ لہٰذا ہمیں اجازت دی جائے کہ یہ رقم سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دیں۔
اس طرح ملک ریاض خاندان نے اپنے دستخطوں سے چیک لکھے، پے آرڈرز بنوائے اور اپنی رقم خود سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منتقل کی۔
اس پورے عمل میں نہ کابینہ کا کوئی کردار تھا اور نہ ہی عمران خان صاحب کا۔
یہ رقم سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں آئی اور وہیں موجود رہی۔ اس رقم میں اضافہ بھی ہوا۔ بعد ازاں سپریم کورٹ نے یہ رقم حکومتِ پاکستان کے سپرد کر دی اور یوں یہ قومی خزانے میں منتقل ہو گئی۔
لہٰذا حکومتِ پاکستان کو ایک پیسے کا بھی نقصان نہیں ہوا بلکہ اسے فائدہ پہنچا۔
ممکن ہے کہ یہ رقم سالہا سال برطانیہ میں موجود رہتی، لیکن یہ پاکستان منتقل ہوئی، فارن ایکسچینج ریزروز (Foreign Exchange Reserves) میں شامل ہوئی اور اس کے مساوی پاکستانی روپے قومی خزانے میں آئے۔
تو پھر نقصان کہاں ہوا؟
عمران خان صاحب کے کسی عمل نے نہ اس رقم کی پاکستان منتقلی کو ممکن بنایا اور نہ ہی اس رقم کو حکومتِ پاکستان یا قومی خزانے سے دور کیا۔ حقیقت یہ ہے کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔
بیرسٹر @salmanAraja جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف
"القادر ٹرسٹ کیس کی پہلی ہی سماعت میں نیب کا مقدمہ کمزور پڑ گیا۔ سرکاری استغاثہ ہزاروں صفحات کے ریفرنس میں سے صرف آٹھ صفحات کی کارروائی کے دوران الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا۔ کیس کے چھ مرکزی کردار نہ گرفتار ہوئے، نہ شاملِ تفتیش کیے گئے اور نہ ہی ان پر فردِ جرم عائد ہوئی، جبکہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزائیں سنا دی گئیں۔ نیب یہ ثابت نہیں کر سکا کہ پاکستان آنے والی رقم غیر قانونی یا جرم سے حاصل شدہ تھی۔
نیب عام طور پر اس وقت کارروائی کرتی ہے جب قومی خزانے کو نقصان پہنچا ہو، یعنی Loss to the National Exchequer ہوا ہو۔ لیکن یہ ایک منفرد مقدمہ ہے کیونکہ یہ Profit to the National Exchequerکا معاملہ ہے۔
یہ ایک ایسا منفرد کیس ہے جس میں پیسہ پاکستان سے باہر نہیں گیا بلکہ بیرونِ ملک سے پاکستان آیا ہے۔
جب یہ رقم پاکستان آئی تو سب سے پہلے اسے اس جگہ بھیجا گیا جہاں قانوناً یہ رقم جمع ہونی چاہیے تھی، یعنی سپریم کورٹ آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ جس رقم کو آج غیر قانونی قرار دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، وہ تقریباً چار سال تک سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں موجود رہی۔
اس رقم کے حوالے سے دستاویزی شواہد موجود ہیں۔ مزید یہ کہ اس رقم میں اضافہ بھی ہوا۔ بعد ازاں یہ تمام رقم اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں موجود ہے۔
اسٹیٹ بینک میں صرف 171 ملین یا 191 ملین روپے نہیں بلکہ اس سے کہیں زیادہ، یعنی 200 ملین روپے سے بھی زائد رقم پاکستان میں موجود ہے۔
یعنی بیرونِ ملک سے جو رقم پاکستان آئی، وہ بھی موجود ہے، القادر ٹرسٹ کا فلاحی منصوبہ بھی موجود ہے اور ٹرسٹ کے اندر ایک پینی، ایک پیسے کی بھی کوئی مالی بے ضابطگی موجود نہیں۔
میری نظر میں قومی خزانے کو جو نقصان پہنچا ہے، وہ اس مقدمے کی پیروی کرنے کے فیصلے سے پہنچا ہے۔ ایسے بے بنیاد مقدمے پر حکومتی پیسہ خرچ کرنا بھی قومی خزانے کا نقصان ہے "۔
بیرسٹر سلمان صفدر کی القادر ٹرسٹ کیس کے جھوٹا ہونے پر واضح دلائل پر مبنی گفتگو