تیسری دنیاکےممالک میں فوج ایک ایسا سانپ ہے جو اپنےہی عوام کو ڈستارہتاہےاس سانپ کو زہربھی عوام دیتی ہے۔ٹیکس کی صورت میں ،افرادی قوت کی صورت میں۔
انسانیت ،وطنیت نام کاکوئی جذبہ نہیں ہوتااس گروہ میں۔
صرف اور صرف وردی پہنےمنظم لٹیرےاور قاتل ہوتےہیں
میٹرک فیل نزیرناجی۔
وہی نا۔ جس نے ڈکٹیٹیشن نہیں لونگا۔والی تقریرلکھی تھی۔
تب وہ شاید پی ایچ ڈی کررہاتھا۔ ابھی اس نےمیٹرک کرناتھاکہ اسکےگستاخ بیٹےنے قلابازی کھاکرن لیگیوں سے میٹرک میں فیل قراردلوادیا
انیق ناجی صاحب پنجاب میں وزیر اطلاعات بننا چاہتے تھے پھر مشیر اطلاعات کیلئے کوشاں رہے ،سٹی بزنس ڈسٹرکٹ کی سربراہی کی درخواست لئے پھرتے رہے ،مریم نواز شریف کے ساتھ جہاز پر دوروں پر جاتے ہوئے بھی مجھے کہیں ایڈجسٹ کریں کا رونا روتے رہے ،عظمی بخاری سے محکمہ کلچر اور الحمرا مانگتے رہے ،لندن میں شریف فیملی سے مالی فوائد سمیٹے اب اور بہت کچھ کی ڈیمانڈ پوری نہ ہونے پر انقلابی بن بیٹھے ہیں شریف فیملی ایک تو نمک ہی کم کھلاتی ہے اور کھلا بھی دے تو اکثر نمک حرام ہی پیدا ہوتے ہیں ۔میڑک فیل نذیر ناجی نے ساری عمر نواز شریف کی غلامی میں گذار کر اپنے اور اپنی اولاد کیلئے کیا کیا حاصل کیا وہ لاہور کا بچہ بچہ جانتا ہے انیق ناجی غیرت کھائے اور شریف فیملی سے ملنے والی مراعات اور بھائی کی نوکری کا بھی ذکر کر دے کچھ تو نمک حلالی کر دے !
میں پورے دعوے اور ذمہ داری کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ جن 12 شہداء کا ذکر کیا جا رہا ہے، انہیں دن کی روشنی میں سنائپر کی گولیوں سے شہید کیا گیا۔
جبکہ رات 8 بجے کیے گئے آپریشن میں شہداء کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔ متعدد لاشیں چھپائی گئیں، اور ورثاء کے مطابق اداروں کی جانب سے پورے پورے خاندانوں سے اسٹامپ پیپرز پر تحریریں لکھوا کر میتیں ان کے حوالے کی گئیں۔
یہ وہ سوالات ہیں جن کے جواب آج بھی قوم مانگ رہی ہے۔ اگر سب کچھ سامنے ہے تو حقائق چھپانے کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟ شہداء کی اصل تعداد، شناخت اور واقعات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ قوم کو سچ جاننے کا حق ہے اور شہداء کے ورثاء کو انصاف ملنا چاہیے۔
ہر سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا جب عاصم لا کے تحت سیکیورٹی فورسز نے درجنوں پر امن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔
نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔۔!!
#گولی_کیوں_چلائی#IslamabadMassacre
عبدالرشید شہید کے پانچ بچے ہیں۔ انکی چھوٹی بیٹی غالبا دو مہینے کی تھی جب وہ شہید ہوئے۔ بڑا بیٹا 10 سال کا ہوگا۔ احمد ولی شہید کی ابھی منگنی ہونی تھی۔ معصوم بےگناہ نوجوان جو ایک پرامن ریلی کا حصہ تھے۔ رشید شہید کاچھوٹا بھائی عمر 14سال کی عمر میں جہلم جیل میں رہا۔
#26thNovember
#NeverForget
اگر آپکی دلچسپی پاکستان کے خلاء میں جانے، Netflix MENA پر آنے، 150 ڈالر کی لپ گلوس اور GTA 6 کی ریلیز تک محدود ہے، مگر اپنے اردگرد خوف، بھوک، اذیت اور بے یقینی میں جیتے انسانوں کی روحوں کی چیخیں آپکو سنائی نہیں دیتیں، تو مسئلہ ترجیحات کا نہیں، انسانیت کے زوال کا ہے۔
ہم اس بے حسی سے بیمار ہو چکے ہیں۔
اندر تک!