ن لیگ کے ابصار عالم نے کل الزام لگایا تگا کہ ایکشن کمیٹی نے جب مقبوضہ کشمیر میں 370 لگا تب احتجاج کیوں نہیں کیا تھا
آج جب اس کھچ کو سوشل میڈیا نے بتایا کہ ایکشن کمیٹی 2023 میں بنی ہے تو یہ جرنیلی اور ن لیگ کا ٹاؤٹ گلہ کر رہا ہے ایکشن کمیٹی تب کیوں نہیں بنائی جب 370 لگا
بالکل وقت آگیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کو فتح کر کے پورے کشمیر کو پاکستان کا حصہ بنایا جائے۔ اگر کوئی صرف آزاد کشمیر کا سٹیٹس بدل کر متنازعہ حیثیت ختم کرنے کا مشورہ دے رہا ہے تو وہ پاکستان کے 78 سالہ موقف کی نفی کر کے مقبوضہ کشمیر ہمیشہ کیلئے بھارت کو سرنڈر کرنے کا کہہ رہا ہے۔ وہ مودی کے پانچ اگست 2019کے موقف کی حمایت کر رہا ہے کہ کشمیر اب حل شدہ مسئلہ ہے۔ ایک طرف ہم کہہ رہے ہیں مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے کیلئے بارہ مہاجر نشستیں ختم نہیں کریں گے اور دوسری جانب یہ رائے کہ مقبوضہ کشمیر کو چھوڑ ہی دو اور اقوام متحدہ والی قراردادوں سے بھی پیچھے ہٹ جاؤ صرف آزاکشمیر کا سٹیٹس بدل لو ؟ اتنے بھی برے حالات نہیں آئے کہ پاکستان کشمیر پر اپنے اصولی موقف سے دستبردار ہو جائے ۔ آزاکشمیر پرامن ترین خطہ رہا ہے اس وقت بھی جب دوہزار چھ سات سے پندرہ سولہ تک پورا پاکستان بدترین دہشتگردی کا شکار رہا، آزادکشمیر میں سکیورٹی فورسز پر ایک بھی حملہ نہیں ہوا، دو چار دن کا احتجاج ہونے سے تھوڑی افراتفری مچ گئی ہے تو کیا اس کو جواز بنا کر مودی والا کام کر گزریں؟ بھول جائیں لاکھوں قربانیوں کو؟ سید علی گیلانی کے آخری الفاظ ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے بھول جائیں؟ سبز پرچم میں سینہ ٹھوک کر بچوں کو دفن کرتے والدین سے آنکھ چرا لیں کیونکہ اسلام آباد میں بیٹھے کچھ صحافیوں کے دل میں اس خواہش نے انگڑائی لے لی ہے؟ اور کیا کاغذوں پر لکھی عبارتیں بدلنے سے مسائل حل ہوجاتے ہیں؟ کیا بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں پانچ اگست 2019 کے بعد امن قائم کر لیا ہے؟ پہلگام سے سنبھلے نہیں کہ راجوری میں بیس دن سے ہزیمت اٹھا رہے ہیں (گوگل سرچ کر لیں کیا چل رہا ہے)
مسئلہ کشمیر استصواب رائے سے کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے گا، یہی آج دن تک ریاست پاکستان کا سرکاری، سفارتی اور حقیقی موقف ہے ، اس موقف سے انحراف پاکستان کے اصولی موقف سے انحراف ہے
ابصار عالم نے بیرون ملک بسنے والے کشمیریوں کو بھیک منگا قرار دے دیا فرماتے ہیں یہ گوروں کی خیرات پہ پلتے ہیں یہ برطانیہ میں عورتوں اور بچوں پر ظلم کرتے ہیں یہ جرائم میں ملوث ہیں یہ کسی کے وفادار نہیں یہ صرف اس پیسے کے وفادار ہیں جو انہیں کہیں سے بھی ملے ۔۔
PPP, PML-N & IPP had full leadership, government machinery, and state backing. PTI’s leader has been in jail for 3 years, party stripped of its symbol, candidates forced to run as independents.
That tells you everything about where the real public support lies.
If Khan were free, allowed to campaign, and handing out tickets himself no one would even come close.
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
Rig the election if you can, but you can't rig public opinion.
The people voted against them & showed them a mirror.
From prison, Imran Khan has once again proven where the real public support lies..
Dekho Dekho Kon Aya 'Sab ka Shikari Aya' 👑