🚨واضح دو ٹوک وارننگ
سپیکر صاحب اگر عمران خان کو جیل میں کچھ ہوا اللہ نا کرے کچھ بھی ہوا تو یہ قوم آپ کا اور اس رجیم کا پیچھا نہیں چھوڑے گی یہ قوم آپ کے گھروں میں گھس گھس کر یہ قوم آپ کے محلوں میں گھس گھس کر آپ کا پیچھا کرے گی ۔
شاہد خٹک
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
میری محسن نقوی سے ملاقات بنوں میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات اور صوبے کے امن و امان کے حوالے سے تھی اور اس میں کوئی سیاسی بات چیت نہیں ہوئی جو کہ رپورٹ کی جا رہی ہے-
علیمہ خان نے حکومتی پیشکش مسترد کر دی ..!!
بیرسٹر گوہر میسج لیکر آئے تھے لیکن عمران خان کی بہنیں مطمئن نہیں ہوئیں اور جب تک بہنیں مطمئن نہیں ہوتیں ہم یہاں پر موجود رہیں گے، سہیل آفریدی کی مختار حسن کیساتھ گفتگو