#ڈگی_والا کسطرح چھپ کر جاتا تھا، یہ جنوری میں بتایا تھا
اب اعجاز الحق کو دباؤ ڈال کر بیان واپس لینے کا کہا گیا- خفیہ ملاقاتوں کے بعد یہ خود بتاتے تھے کہ ملاقات میں کیا طے پایا- #NRO2 انہی وجہ سے ہوا-
#ڈگی_والا_وزیراعظم 👇🏽👇🏽👇🏽
عمر فاروق ظہور جنہوں نے #FIA کے متعدد افسران کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں ایف آی آر کٹوائی، ان کے حوالے سے عالمی تحقیقاتی رپورٹ-
سوال تو بنتا ہے کہ FIA کے متعدد افسران کیا اس لئے زیر عتاب ہیں کہ انھوں نے #ڈگی_والی_سرکار اور جہانگیر ترین کی تحقیقات کیں؟
https://t.co/K9nPZUjxM1
جنرل باجوہ نے توشہ خانہ میں کتنے پیسے جمع کروائے؟
عمران خان کا بینک ریکارڈ۔۔ویلاگ میں دیکھیں
کیا عمران خان محترمہ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کی طرح سازشیوں کے نام عوام کو بتائیں گے؟اور
#ڈگی_والا#ڈگی_والی_سرکار#ڈگی_والا_وزیراعظم ؟
👇🏽👇🏽👇🏽
https://t.co/VV642p4AbE
کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر جنرل باجوہ کا بلاول زرداری کو فون خبر اکتوبر ۲۰، ۲۰۲۲-
سینیٹر اعظم سواتی، ڈاکٹر شہباز گل اور جمیل فاروقی کا سسر نواز شریف نہیں- یہ عام پڑھے لکھے پاکستانی ہیں اس لئے انہیں ننگا کر کے تشدد کرو تا کہ کوئی سوال نہ کرے-
قانون بھی اندھا ہے؟
پاکستانی نہیں🇵🇰
اسلام آبادبھی اتناہی قدیم ہےجتنےملک کےدیگر حصےسیکٹر آئی الیون میں گندھاراتاریخ کے آثار ملےہیں۔تاہم اتنظامیہ وہاں سب بلڈوزکرکے تعمیرات میں مصروف ہے۔ بدھ مت تہذیب کےفن تعمیر،مجسمے،سٹوپا پاکستان میں موجودہےلیکن مذہبی سیاحت نہ ہونےکےبرابر ہے۔
جویریہ صدیق
https://t.co/3meUYT1n95
پاکستان بہت سی تہذیبوں کا مسکن رہا جن کے آثار اب بھی یہاں ملتے ہیں خاص کر گندھارا تہذیب کے آثار بکثرت موجود ہیں
جویریہ صدیق کی تحریر
"گندھارا تہذیب اور مذہبی سیاحت"
@javerias
https://t.co/bm1gIkswUc
Correction of #Pakistani media’s lexicon by Honourable #JusticeQaziFaizIsa: “Armed Forces are not an institution.They are part of the executive branch of the government.”
News Editors/Director News and Anchors please note.
ایسی تصویروں کی قیمت قوم ملک اداروں کوکئی نسلوں تک اداکرناپڑتی ہے بدمستوں نےبغض انتقام نفرت نسلی امتیاز کی ایسی ہی فصل مشرقی پاکستان میں بوئی تھی جس کاخمیازہ آج تک بھگت رہےہیں دامن پہ لگےسیاہ دھبے مٹ نہیں سکےمجرمانہ خاموشی اور سزا ایک اہلکار کی معطلی اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے
یہ جو ظلم کر رہے ہیں کیا اس سے قوم اداروں کی عزت کرے گی؟ اس سے صرف نفرتیں بڑھیں گئی۔ کوئی ایسے نامعلوم افراد ہیں جن کا نام لیتے سب کو ڈر لگتا، سوشل میڈیا پر کوئی ٹویٹ کر دے تو اسے پھینٹا لگا دیتے ہیں۔ لوگوں کو اٹھاتے ہیں اور ان کو کہتے ہیں عمران خان کیخلاف بیان دو۔
@ImranKhanPTI
جس طرح سفید شلوار قمیض ویسٹ کوٹ والا شخص PTI کے احتجاج میں گھسایا گیا جو مخبریاں کر رہا
اسی طرح یہ لوگ اپنے لوگ بھیجتے ہیں احتجاج کو خونی بنانے کے لیے۔
یہی لوگ فساد کریں گے، آگ لگائیں گے اور الزام @PTIofficial اور @ImranKhanPTI پر آئے گا۔۔ ان پر نظر رکھیں
"چیف جسٹس صاحب،
کہیں یہ برہنہ کر کے تشدد کرنے والی آگ کے شعلے عدالتوں تک نہ پہنچ جائیں اور کسی جج کو برہنہ کر کے تشدد کا واقعہ ہو جاۓ،
اگر آپ ہم پر اس طرح کے جنسی تشدد پر انسانی حقوق کی پامالی دیکھ کر بھی نوٹس نہیں لیتے
تو آپ کو اس کرسی پر بیٹھنے کا کوئی حق نہیں" -
اعظم سواتی