@Asifspeaks2 باتیں کروالو ان سے بس۔۔ بہنوں کا اکلوتا بھائی جسے نا حق جیل میں ، قید تنہائی میں ڈالا، ملاقاتیں بند کر دیں، ایک آنکھ کی بینائی ضائع کردی وہ تو اپنے بھائی کے لیے لڑیں گی۔ ڈوب کے مرنا تو اس بات پر چاہیے کہ جس کے نام پر عہدے لیے عیاشیاں کر رہے ہیں یہ سارے اس کے لیے کچھ نہیں کر رہے😡
@HasnaatMalik موروثی سیاست کے عمران خان بھی خلاف ہے اور پی ٹی آئی ورکر بھی۔ لیکن اگر اشارہ عمران خان کی بہنوں کی طرف ہے تو وہ سیاست نہیں کر رہی وہ اپنے اکلوتے بھائی کے لیے آواز حق بلند کر رہی ہیں جو اس وقت بے گناہ قید میں ہے جس سے ملاقاتیں بند ہیں جس کی ایک آنکھ کی بینائی ضائع ہو گئی ہے۔
اس خطاب میں عمران خان نے تحریک انصاف کے کارکنوں کے ساتھ ساتھ پورے پاکستان کو اس جدوجہد میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔ پاکستان کی حقیقی آزادی سب کی زمہ داری ہے۔
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
🚨وقت آ گیا ہے کہ سارا فوکس دباؤ بڑھانے پر لگا دیا جائے اتنا دباؤ بڑھایا جائے کہ عمران خان کے تمام لیگل حقوق بحال ہو جائیں ۔
علیمہ خان کی انسداد دہشتگری عدالت کے باہر گفتگو
صحافیوں،PTI کارکنان، عوام نے اراکین اسمبلی مراعات بل پر کھل کر تنقید کی جو قابل تحسین ہے۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اس قانون پر نظر ثانی کی ہدایت دے کر ثابت کیا کہ عوامی نمائندہ حکومت عوامی رائے کا احترام کرتی ہے۔ بروقت اصلاح اور غلطیوں کا ادراک ہی بہتر طرز حکمرانی کی علامت ہے
@YarMKNiazi خوب۔ اب سب اپنے ہدف اور مقصد پر نظر رکھیں۔ اس وقت سب سے زیادہ اہم عمران خان کی زندگی صحت اور سلامتی ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کا فوکس اس وقت عمران خان کی قید تنہائی کے خاتمے، علاج اور رہائی پر ہونا چاہیے۔ آئندہ خوامخواہ کسی فضول کام میں پڑ کر توپوں کا رخ اپنی طرف موڑنے سے گریز کریں۔
@Ghummans پاکستان میں امن ، سکون، سلامتی اور استحکام کا ضامن اس وقت اڈیالہ جیل میں ناحق قید ہے۔ یہ کہاں کی عقلمندئ ہے کہ ایک شخص جو پورے پاکستان میں مقبول ہے جو پورے پاکستان کو جوڑ سکتا ہے جس کی بات ساری عوام سنتی یے اسے جیل میں ڈالا ہوا ہے۔ وہ وفاق کی علامت ہے اسے جیل سے نکالیں خدارا
@SMunirMaan کیونکہ نہ تو ہم جاہل پٹواری ہیں اور نہ ہی ہمارا لیڈر چور ڈاکو ہے۔ ہمیں اپنی حالات پر غور کرنا چاہیے۔ لیڈر ناحق جیل میں ہے اس کی ملاقاتیں بند ہیں اس کے بنیادی حقوق سلب ہیں اس کی ایک آنکھ ضائع ہو چکی یے اور یہ لوگ پاسپورٹ، مراعات، بل، کا کھیل کھیل رہے ہیں؟ بے حسی کی انتہا ہو گئی
جہاں ن لیگ کا سوشل میڈیا حکمران خاندان کے چشم چراغ کی اغوا کاری ، بھتہ خوری، اپنی نگرانی میں جنسی زیادتی ، فراڈ جیسے سنگین و شرمناک جرائم پر مٹی ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے وہیں پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نے آسائشات بل منظور کرنے پر اپنی خیبرپختونخوا حکومت کو دن میں تارے دکھا دیئے ہیں۔
یہ ہے فرق جو واضح ہے 👍
تحریکِ انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت نے ان ترامیم کے معاملے پر اپنی پوزیشن خود کمزور کی۔ اگر وقت پر پریس کانفرنس کر کے عوام کو واضح طور پر بتایا جاتا کہ ان ترامیم میں کیا شامل ہے اور ان کی ضرورت کیا ہے، تو شاید اتنا شور شرابا نہ ہوتا۔ مگر معاملہ خاموشی سے آگے بڑھایا گیا، اور جب خبر منظرِ عام پر آئی تو فطری طور پر تنازع کھڑا ہو گیا۔
حقیقت یہ ہے کہ خیبر پختونخوا کے اراکینِ اسمبلی ایسی کوئی غیر معمولی مراعات نہیں مانگ رہے جو ملک کی دیگر صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کو پہلے سے حاصل نہ ہوں۔
اور جہاں تک ڈپلومیٹک پاسپورٹ پر تنقید کا تعلق ہے، تو ناقدین کو یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ پنجاب اسمبلی کے اراکین اور ان کی بیگمات کے لیے بھی اسی نوعیت کی سہولتیں موجود ہیں۔
@muradisf23 تو پھر فارم 47 کی پنجاب اسمبلی اور فارم 45 کی خیبرپختونخواہ اسمبلی میں کیا فرق رہ گیا؟؟ اس وقت جن حالات سے پی ٹی آئی اور عمران خان گزر رہے ہیں اس وقت اس گند میں پڑنے کی کیا ضرورت تھی؟؟
@Umar_AliX بالکل اس میں کوئی شک نہیں۔۔۔ ویسے عقل سے لگتا ہے پیدل ہو گئے ہیں یہ لوگ۔اپنے مقصد اور ہدف سے ہٹ کر کوئی کام کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟؟ اب صفائیاں دے رہے ہیں کہ کچھ نیا نہیں کیا۔ اس وقت ان حالات میں اس گند میں پڑنے کی ضرورت ہی کیا تھی 😡😡 اپنے لیے خود ہی گڑھا کیوں کھودا۔۔۔