کرک میں دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین، ایس ایچ او تھانہ لتمبر فضل اعوان شہید ، شہداء میں سی ٹی ڈی اور بی ڈی یو کے دو اہلکار بھی شامل ہیں
بہادر پولیس آفیسر عمران الدین پر اس سے قبل ہنگو اور دیگر علاقوں میں پانچ سے زیادہ حملے ہو چکے تھے