#WATCH: Ex-PM Imran Khan’s party leads protest rallies in Pakistani cities on second anniversary of his arrest, seeking Khan’s release and audit of 2024 general election. https://t.co/eSJHhScfOc
ذلفی بخاری دا کھڑاک 🔥🔥🔥🔥
ہم بطور پولیٹیکل پارٹی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر مبینہ حراستی تشدد کے شواہد پر مبنی باضابطہ دستاویزات ثبوتوں کے ساتھ عالمی عدالت میں جمع کرانے جا رہے ہیں۔اب دونوں کا مقدمہ عالمی عدالت میں لڑا جائے گا
@Shabana23211170 پی ٹی آئی کی مین ریلی کوہاٹ شہر کے اندر تھی۔ میں نے صرف اپنے دوستوں کی ٹیم کے ساتھ خوشحال گڑھ بند کیا تھا۔ دوبارہ عام لوگ بھی ہوں گے۔ یہ سلسلہ اب نہیں رکے گا اور مسلسل جاری رہے گا ان شاءاللہ
🚨🚨 اہم خبر
زرتاج گل اپنی سیٹ بچانے کے لیے پوری رات نامعلوم جنات کے ساتھ رابطے میں رہی اس کے بعد اج پشاور میں نامعلوم جگہ سے نکل کر پشاور ہائی کورٹ سے برامد ہوئی
سر توڑ کوشش میں لگی ہے عمران خان کی رہائی کے لیے نہیں --اپنی سیٹ بچانے کے لیے
السلام علیکم
شاہراہیں بند کرنے کے ساتھ ساتھ مکمل سول نافرمانی کی تحریک کا آغاز کریں۔
بجلی گیس کے بل دینا بند۔ ٹیکس دینا بند اور یہ تب تک جاری رہنا چاہئیے جب تک ملک۔میں آئین بحال نہیں ہوتا، قانون کی حکمرانی نہیں ہوتی اور خان رہا نہیں ہوتا۔
ریاست ہمارے ساتھ کیا گیا عمرانی معائدہ توڑ چکی تو ہم کیسے پابند رہیں؟
قومی اسمبلی میں مشر محمود خان اچکزئی کی تقریر شروع ہوتی ہے نشریات بند کردی گئی۔
قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی کی پہلی تقریر کے بعد سے اب تک ان کی تمام تقاریر کو سینسر کیا گیا
اُستاد جی !! میں تو صحافیوں کی "ڈیوٹیاں" سخت سمجھتا رہا اب جا کے پتہ چلا ہے کہ سب سے سخت ڈیوٹیاں تو مولویوں نے لگوا رکھی ہیں - حلوے ایسے تو نہیں حلال ہوتے ، غیرتیں بیچنا پڑتی ہیں غیرتیں 🙏
بریکنگ نیوز 🚨: انٹرنیشنل میڈیا پر تازہ رپورٹ. عمران خان کے آج جیل میں دو سال مکمل ہوگئے جس پر پی ٹی ائی نے ملک گیر احتجاج کیا۔ دفعہ 144 کے باوجود لوگ سڑکوں پر نکل آئیں 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
🚨🚨 کل جو ایم این ایز اڈیالہ جیل نہیں پہنچے انہیں جواب دینا ہوگا، عمران خان جب بھی کال دیں چاہے وہ اڈیالہ کی ہو یا پھر کہیں اور کی، سب کو آنا ہوگا ۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
@fake_burster امریکہ تے برطانیہ وچ بوٹے نے کدی کوئی غریب نہی دیکھیا ہاں کسے نو فوجیاں دی طرح مفت کھان دی عادت ہوئے او علیحدہ گل اے۔
فیصل پائن تھوڑی چھڈیا کرو