آج القادر ٹرسٹ کیس میں یہ فیصلہ سنانے جار رہے ہیں ۔پاکستان تحریک انصاف کو اس کے بعد اپنے پالیسی پر ازسر نو سوچنا ہوگا ۔علیمہ آپا سمیت خان کے پوری فیملی کو اعتماد میں لے کر احتجاج کیلئے جامع حکمت عملی بنائی جائے ۔اس طرح سے تو صرف وقت ضائع ہوگا ۔خان صاحب نے جس کو زمہ داری دی ہے اس کے ساتھ مل کر پارٹی ایک جامع پلان مرتب کرے
شکریہ
مراد خان
بجٹ فیصل واڈا کے کہنے پر پاس نہیں ہوسکتا ۔عوام نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے اور اس کیلئے قائد عوام کا ویژن ضروری ہے ۔یہ بجٹ عمران خان کے ویژن کے مطابق پاس کیا جائے گا
صوبائی وزیر بلدیات و اعلی تعلیم
مینا خان آفریدی
پاکستان تحریک انصاف ملک میں بسنے والے تمام افراد کے نمائیندہ جماعت ہے ۔یہاں پر آپ کا رنگ یا نسل نہیں دیکھا جاتا قابلیت دیکھی جاتی ہے ۔اسلئے وہ تمام لوگ جو اس تحریک سے وابستگی ظاہر کر رہے ہیں یا ہمارے ساتھ کسی قسم کا اتحاد ہے وہ تمام لوگ جان لے قوم پرستوں کیلئے ہمارے ہاں کوئی جگہ نہیں شاید وہ کوئی بھی ہو
عمران خان ذندہ باد
پاکستان پائندہ باد
سپریم کورٹ نے توہین عدالت نوٹس پر تین ہفتے بعد جواب طلب کرلیا ہے ۔یہ کیسا انصاف ہے اس ملک میں ۔پاکستان تحریک انصاف کو اب سڑک پر آنا ہوگا ۔عدالتوں سے کوئی امید نہیں رکھنا چاہیے ۔عدالتیں اب محسن نقوی کے غلام ہے
بلاول وزیر اعظم بنے گا یا پھر فیصل واڈا کے بیانات یہ صرف ٹرک کے بتیاں ہے ۔میںں صرف یہ بتانا چاھتا ہو گلگت الیکشنز کے خلاف ہم نے کوئی سٹینڈ کیوں نہیں لیا؟
کشمیر میں کیا ہورہا ہے ؟
خیبر پختونخوا میں عوام کا تقدیر بدلنے والے منصوبوں پر کام جاری ہے
کرک زیبی ڈیم پر کام کا آغاز کردیا گیا جس سے کرک زرعی طور پر بہت ترقی کرے گا
شکریہ سہیل افریدی
شکریہ شاہد خٹک
ایک طرف ملک میں مہنگائی ہے ۔کشمیر بلوچستان خیبر پختونخوا میں حالات خراب ہے پنجاب کے اندر سٹریٹ کرائمز عروج پر پہنچ چکے ہیں لیکن @fawadchaudhry صاحب کو قوم پرستی کے پڑی ہوئی ہے ۔
اگر پی ٹی آئی کے ساتھ دھوکہ بھی کرنا ہے وہ تو ڈنگ سے کرلو ۔یہ قوم پرستی سے کچھ نہیں ہونے والا چاھے وہ تم کرو یا اچکزئی صاحب
قوم کو مذید اس پر کوئی دھوکہ نہیں دے سکتا ۔اس قوم کو عمران خان نے پاکستانی بنایا ہوا ہے اب فواد چھودری سمیت کوئی بھی قوم پرستی سے دھوکہ نہیں دے سکتا
وفاقی وزراء نے پی ٹی آئی ختم ہونے کا دعوی کیا ہے ۔اس پر صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی اور صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان نے چیلنج دیا ہے کہ لیاقت باغ یا مینار پاکستان پر جلسے کے اجازت دے چاھے دو دن کے مہلت پر کیوں نہ ہو تو ہم ان کو بتا دیں گے پی ٹی آئی موجود ہے یا ختم ہوچکی ہے
الحمد اللہ خیبر پختونخوا حکومت نے سہیل افریدی کے دور وزارت میں ترقیاتی فنڈز ہے شفاف استعمال میں ریکارڈ قائم کرلیا
آج آئی پی منصوبوں 92 ضم اضلاع کے 94 اور خیبر پختونخوا اےڈی پی کا 88 فیصد حصہ خیبر پختونخوا کے عوام پر خرچ کردیا
یہ کسی بھی صوبے کے جانب سے ترقیاتی کاموں پر لگایا گیا سب سے زیادہ بجٹ ہے
پھر لوگ کہتے ہیں تم گالیاں دیتے ہو ۔اب اس بندے کو دیکھو ۔شوکت یوسفزئی کا حکومت سے کیا تعلق ہے اور وہ کب سے حکومتی ترجمان بن گیا ہے
پی ٹی آئی حکومت کو بدنام یا متنازع بنانے کیلئے یہ لوگ کچھ بھی کرنے کو تیار ہے
*صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان کا کوہاٹ میں ہائر سیکنڈری سکول کی نئی عمارت کا افتتاح*
گورنمنٹ ہائی سکول بہزادی چکرکوٹ کو ہائیر سیکنڈری سطح تک اپ گریڈ کرنے کا منصوبہ چار کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا، شفیع جان
بانی چیئرمین عمران خان کے ویژن کے مطابق تعلیم، صحت اور ترقیاتی شعبوں میں عملی اقدامات جاری ہیں، شفیع جان
صوبائی حکومت تعلیمی نظام کو عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنے اور ڈیجیٹل گورننس کے فروغ کے لئے پُرعزم ہے، شفیع جان
صوبے کے 7,192 سکولوں میں اے آئی اور کوڈنگ کورسز کے ساتھ 51,780 کروم بکس کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے، شفیع جان
سکولوں میں اضافی کلاس رومز کی تعمیر کے لیے تقریباً دو ارب روپے جاری کیے جا چکے ہیں، شفیع جان
کوہاٹ میں پرائمری سے ہائیر سیکنڈری سطح تک درجنوں سکولوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری دی جا چکی ہے، شفیع جان
کوہاٹ میں خواتین یونیورسٹی، ڈگری کالج اور ایک ہزار بستروں پر مشتمل جدید ہسپتال کے منصوبوں کی بھی منظوری دی گئی ہے، شفیع جان
یہ منصوبے تعلیم اور صحت کے شعبوں میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ثابت ہوں گے، شفیع جان
تعلیم ترقی یافتہ اور خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے، شفیع جان
نوجوان نسل کو معیاری تعلیمی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، شفیع جان
حکومت تعلیمی ڈھانچے کی مزید بہتری کے لیے اقدامات کر رہی ہے تاکہ کوئی بچہ تعلیم کے بنیادی حق سے محروم نہ رہے، شفیع جان