B.Chief ARY, ISB, Analyst/columnist/ Ex-Dunya, Dawn, 92TV. Fellow @Harvard School of Public Health. Royal Holloway, College UK (2007-2008). Reporting since 2001
اللہ غریق رحمت کرے باپ نے بھرپور فوجی زندگی گزاری۔ جنگیں لڑی۔ اپنا ارادہ بھی فوج میں جانے کا تھا۔ٹریننگ کے دوران بازو ٹوٹا۔ اپاہج ہوتے ہوتے بچا۔ فوج چھوڑنا پڑی۔ افسوس کیس کا نہیں۔ الزامات کا ہے کہ خاور گھمن غدار وطن ہو گیا۔
مسائل کیوں نہیں حل ہو رہے؟ … (2) https://t.co/zK2Wo8fv6J
تم سے پہلی قومیں اس لیے برباد ہوئیں جب ان کا کوئی بڑا جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی سا آدمی جرم کرتا تو اسے سزا دی جاتی‘‘
نواز شریف صاحب ماشاءاللہ ایک منجھے ہوئے اور تجربہ کار سیاست دان ہیں جو سیاست اور اسٹیبلشمنٹ کے داؤ پیچ بخوبی سمجھتے ہیں، یہ کہنا کہ انہیں زبردستی سے سسٹم سے باہر کیا گیا کم سے کم میری سمجھ سے بالاتر ہے کیونکہ یہ وہی سسٹم ہے جس میں ان کی صاحبزادی پنجاب کی وزیراعلی اور بھائی پاکستان کے وزیراعظم ہیں، انہیں سسٹم سے باہر کہنا بھی میرے نزدیک قرین انصاف نہیں ہوگا۔
اہم خبر!
صدر زرداری سے ملاقاتیں نتیجہ خیز ثابت نہیں ہو رہیں ، ذرائع کے مطابق صدر نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر اپنے موقف سے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں اور اتفاق رائے سے فیصلوں کا مشورہ دے رہے ہیں۔
#نئے_صوبے
اہم خبر!
صدر زرداری سے ملاقاتیں نتیجہ خیز ثابت نہیں ہو رہیں ، ذرائع کے مطابق صدر نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر اپنے موقف سے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں اور اتفاق رائے سے فیصلوں کا مشورہ دے رہے ہیں۔
#نئے_صوبے
دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر،
نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
Bridging generations through words that never fade. There is no better way to welcome our new batch than with the mesmerizing, timeless voice of legendary Old Ravian, Zia Mohyeddin, reciting Allama Iqbal.
رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی...
#throwbcak - this year during Faiz Week 2026, GCU had the distinct honor of welcoming the family, contemporaries, and loved ones of Faiz Ahmad Faiz.
Some bonds outlast time. GCU will always be home to Faiz.
Three long marches ( JI, Kissan and PTI ) are headed toward Islamabad. Oil prices are in a mess due to Middle East tensions. Overall law & order conditions of the country are getting worse. Whereas PM Shehbaz Sharif has decided to spend couple of days with family in London before heading to New York for a ceremonial UN GA meeting. God bless Pakistan.