ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آت�� ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی��
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
ایک بندہ اڈیالہ کے باہر تصویر لایا جب عاصم منیر بطور ڈی جی ISI وزیر اعظم عمران خان کو سیلیوٹ کررہے تھے اور اس پر لکھا تھا یہ ہمیشہ لیڈر رہے گا اور تم ملازم رہو گے۔ اس میں کچھ غلط نہیں تھا لیکن اس کو اٹھا کر لے گئے، علیمہ خان
سہیل آفریدی صاحب آپ نے بہت مایوس کیا ہے۔
آپ کی سپورٹ عمران خان کی وجہ سے کرتا تھا لیکن آپ تو عمران خان کی لائن سے ہی ہٹ گئے ہو۔
آپ تو مراد سعید کی بات بھی نہیں مانتے ھو انہوں نے احتجاج کا کہا تھا۔
عشق عمران میں آپ کو مرنے کا کوئی نہیں کہتا لیکن ک از کم کوشش تو کرتے۔
خیر پنجابی میں کہتے ہیں
میرے ہاتھ کھڑے نیں۔
جب تک آپ عمران خان کے لیے کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کرتے تب تک آپکی سپورٹ نہیں کی جائے گی۔
اگر مردان جلسے میں عمران خان کی رہائی کا واضع لائحہ عمل آ جاتا ہے تو PTI قیادت سے امید رکھی جا سکتی ہے ! اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو پھر سمجھ لیجیے PTI کی اہم قیادت مال و زر کے حصول کے لیے اسٹیبلش��نٹ کی راہداریوں میں ہی خوار ہوتی رہے گی !
جب عمران خان کے دورِ حکومت میں 46 ملکوں کے وزرائے خارجہ پاکستان آئے تو انہی آستین کے سانپوں نے یہ کردار ادا کیا۔
عمران خان نے تین سالہ قید اور بے تحاشہ ظلم و جبر کے باوجود پاکستان کی خاطر جلسہ منسوخ کیا، لفافے پر چلنے والے صحافی آپ کو یہ نہیں بتائیں گے۔
#FreeTheVoiceOfPakistan
بلاول کے پیچھے کون کھڑا ہے؟کون کون سا ملک دشمن تھا جس نے پاکستان میں او آئی سی کانفرنس روکنے کی دھمکی دی تھی؟آجکل وہ تمام ملک دشمن کس ملک میں ہوتے ہیں؟
عوام کو کفایت شعاری کے مشورے دینے والی حکومت کے وفاقی وزیر امیر مقام کا گزشتہ روز میرپور کے دورے کے دوران شاہانہ انداز ملاحظہ کریں۔
عوام پیدل سفر کرے، وزیروں کے پروٹوکول ختم نہیں کرنے۔
اس @infranewspk کی خبر کے مطابق کفایت شعاری کے ماحول میں چیئرمین سی ڈی اے کی کروڑوں روپے مالیت کی لینڈ کروزر گاڑی کی گونج ۔۔۔لگتا ہے کفایت شعاری کا ٹھیکہ بھی صرف عوام کے ہی ذمہ ہے
ٹرمپ نے ایک اور بھانڈہ پھوڑ دیا
ایران نے ہمیں خام تیل کے 8 جہاز دیے، میرا خیال ہے کہ ان پر پاکستان کا جھنڈا لگا ہوا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
پاکستانی رجیم نے ایران سے جھوٹ بول کر تیل کے جہاز ہرمز سے گزارے اور پھر اپنی عوام کی بجائے ٹرمپ کو دے دئیے
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
علی لاریجانی اور عباس عراقچی 🔥
دونوں نے جو لڑائی میڈیا پر لڑی ہے, اسکی مثال نہیں ملتی!!
کسی جرنیل کا اس جنگ میں نام تک نہیں سنا!
صرف یہ دو بہادر میڈیا کے سامنے ہوتے ہیں
کراچی میں احتجاج کرنےوالی ع��رتیں دہائیاں دیتی رہیں کہ خدا کے واسطے گولی مت چلاو۔
رینجرز اہلکار پسٹل سے سیدھے فائر کرتا دیکھا جاسکتا ہے۔ کیا سیکیورٹی اہلکار خود سے یہ یہ فیصلے لیتے ہیں یا کہیں سے حکم آتا ہے؟