عدالتی فیصلے کے بعد حمزہ شہباز اکثریت کھوچکے ہیں۔
حمزہ شہباز فوری مستعفی ہوں
پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے۔
اسمبلی میں پی ٹی آئ کو برتری حاصل ہے۔
وزیراعلی پنجاب کا فوری انتخاب کروایا جائے۔
امپورٹڈ وزیراعلی اب نہیں چلے گا۔
کینیڈین رکن پارلیمنٹ کے آرمی چیف کے خلاف بیان کے ذمہ دار عمران خان ہیں
یہ کون کہہ رہا ہے؟
یہ رنگ باز جو بدقسمتی سے آج امپورٹڈحکومت کا وزیر دفاع ہے
جس کے بقول اس قوم کی ہڈیوں سے گوشت تک نچوڑ لیا ہے
👇
I was wondering why @zoo_bear is still not being arrested because that’s what supposed to happen in a country run by a fascist government backed by a terrorist organization. Now it looks ideal considering present India!
خدا کی قسم ہم پی ٹی آئی میں خوش تھے، اربوں روپے کے فنڈز ملتے تھے موجودہ حکومت میں آئے تو کچھ نہیں ملا، ہم کسی کی محبت میں پی ٹی آئی چھوڑ کر یہاں آئے لیکن یہاں تو 2 ووٹوں سے قائم حکومت کی گردن میں سریا آ گیا۔ حکومت کے 2 اتحادی ایوان میں پھٹ پڑے! ................
آج جسٹس اطہر من اللہ نے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے معاملے میں ایک درخواست اس لیے مسترد کردی کہ عدالت پارلیمنٹ کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کر سکتی۔
بندہ پوچھے9 اپریل 2022 کو صومالیہ کی پارلیمنٹ کے معاملات میں دخل اندازی کی گئی تھی
کون لوگ ہو تسی؛؛؛؛
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
پاکستان آج ایک دو راہے پر کھڑا ہے ایک طرف سامراج اور سامراجی ایجنٹوں کی غلامی دوسری طرف خود مختاری اور حقیقی آزادی ۔
ہر محب وطن کو تحریک انصاف عمران خان کا ساتھ دینا ہو گا۔
جرنل صاحب ایک محب وطن پاکستانی ہیں ۔
🇵🇰💕