جس دن لوگ سڑکوں پر نکل آۓ اس دن اسٹیبلشمنٹ کا کوٹہ فل ہوجاۓ گا اس دن عمران خان کو رہائی مل جاۓ گی
یہی دباو عمران خان کی بہنیں بھی کہہ رہی ہیں اب لوگوں نے نکلنا ہے
عمران ریاض خان
🚨🚨🚨
قوم خود نکلے ہمیں کوئی جلدی نہیں. سلمان راجہ
خان نے احتجاج کی ذمہ داری اچکزئی کو دی ہے, گوہر
احتجاج کو سہیل افریدی لیڈ ��ریں گے, اچکزئی
پارٹی کی کال کا انتظار ہے سہیل افریدی
سوشل میڈیا والے بدتمیز ہیں شیخ وقاص
ہم تیار ہیں احتجاج کی کال پارٹی دیں گے جنید اکبر
عمران خان کی رہائی امن تحریک میں ایک دن کے اندر 10 ہزار لوگوں کی رجسٹریشن بہت بڑا نمبر ہے۔ کسی اور پارٹی کو چیک کریں تو کوئی ایک بندہ بھی رجسٹرڈ نہ ہو۔
ہم نے کہا کہ منگل کے روز صرف دس ہزار عہدیداران یہاں آکر بیٹھیں تو بڑا پریشر پڑ سکتا ہے۔ اگر عہدیداران نہیں آ سکتے یا کوئی مجبوری ہے تو ذمہ داری کسی اور کو دے دیں۔ بیٹھنا پڑے گا، پانچ مہینے عمران خان کی قید تنہائی کو ہو چکے ہیں۔ یہ کال ہم نے پی ٹی آئی عہدیداران کو دی ہے، پورے پاکستان کو نہیں۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
“ قاسم خان سے متعلق جھوٹ بولنے پر عطا تارڑ اور عظمیٰ بخاری کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت درخواست دینے جا رہے ہیں، دونوں اِسی ایکٹ کے تحت جیل جائیں گے” علیمہ خان
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے اب پہلے جیسے نہیں رہیں !!
اس سروے کے نتیجے سے پتا چل جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی °°
#خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو@TeamPakPower
لندن پلان کے تحت عمران خان کی پی ٹی آئی کو کرش کرنے کی خواہش ناکام ہو گئی، لیکن نتیجے میں پاکستان کی سیکیورٹی اور عالمی ساکھ کو بھی کرش کر دیا گیا۔
ایک فردِ واحد کے سیاسی مقاصد کے لیے انٹیلیجنس ایجنسیوں کو اپنے آئینی حدود سے تجاوز کرتے ہوئے اندرونی سیاسی انجینئرنگ میں لگانے کی وجہ سے ملک بھاری قیمت ادا کر رہا ہے۔پاکستان تحریک انصاف
@PTIofficial
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کر��ں
#Pakistan #ImranKhan
ایرانی افواج نے ویڈیو و پیغام جاری کردیا🚨
اللہ تعالیٰ کی مدد سے ہم تیار ہیں!
امریکی افواج کا ہم نے 20 سال انتظار کیا ہے، تاکہ ایران میں ہی امریکہ کی اجارہ داری کو پاش پاش کر دیا جائے!
ہم تمہاری فوجیں گرفتار کر کے پوری دنیا کو دکھائیں گے, تاکہ پوری دنیا تمھاری شکست دیکھ سکے!✊
عمران خان سچا ثابت !
امریکی چینل Democracy Now نے انٹرسیپٹ کی سٹوری جاری کر دی 🚨
حکومت گرائی گئی جس بات پر عمران خان نے انکار کیا وہ شہباز نے کردیا
کہ کیسے بائیڈن حکومت نے پاکستان کی یوکرائن وار میں ہتھیاروں کی فراہمی کے بدلے آئی ایم ایف سے 900 ملین ڈالر کی ڈیل کروائی
کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے
کیا اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا فون نکلا تھا جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں۔
"اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حکم ازاں، لا الہ الاللہ"
ہر طرح کی سیاست کو بالائے طاق رکھ کر خان کی رہائی کے لئے متحد ہوں اور س��کوں پہ نکلیں۔
لیکن اگر یہ سفر اکیلے بھی کرنا پڑا تو کریں گے اور اس دن تک واپس نہیں لوٹیں گے جب تک خان صاحب رہا نہیں ہو جاتے۔ ان شاء اللہ
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا