☕🎶 دعوتِ عام 🎶☕
Coffee with 7Stars کی دلنشین موسیقی کی محفل میں آپ سب کو شرکت کی دعوت ہے۔
جس کو ہوسٹ کریں گے توفیق بھائی اور ان کا ساتھ دے گے یحیی بھائی ❤️
آئیے، ایک خوشگوار شام موسیقی، محبت اور خوبصورت لمحات کے نام کرتے ہیں۔
📅 تاریخ: 14 جون
📆 دن: اتوار
🕘 پاکستانی وقت : رات 9 بجے
آپ کی شرکت اس محفل کی رونق میں اضافہ کرے گی۔
منتظر رہیں ایک یادگار شام کے لیے!
Coffee with 7Stars ☕✨
“جہا�� موسیقی دلوں کو جوڑتی ہے” 🎵
@TaufiqRiaz
@AdanBakhsh
@Yahyabatooq
☕🎶 دعوتِ عام 🎶☕
Coffee with 7Stars کی دلنشین موسیقی کی محفل میں آپ سب کو شرکت کی دعوت ہے۔
جس کو ہوسٹ کریں گے توفیق بھائی اور ان کا ساتھ دے گے یحیی بھائی ❤️
آئیے، ایک خوشگوار شام موسیقی، محبت اور خوبصورت لمحات کے نام کرتے ہیں۔
📅 تاریخ: 14 جون
📆 دن: اتوار
🕘 پاکستانی وقت : رات 9 بجے
آپ کی شرکت اس محفل کی رونق میں اضافہ کرے گی۔
منتظر رہیں ایک یادگار شام کے لیے!
Coffee with 7Stars ☕✨
“جہاں موسیقی دلوں کو جوڑتی ہے” 🎵
@TaufiqRiaz@AdanBakhsh@Yahyabatooq
میں اپنے ان تمام دوستوں کا تہہِ دل سے شکر گزار ہوں جو میری سالگرہ کے موقع پر میرے لیے اکٹھے ہوئے، وقت نکالا، محبتوں کا اظہار کیا اور اس خوبصورت اسپیز کو یادگار بنا دیا ۔ مجھے کالز کی مجھے ڈی ایمز کی مجھے وٹسپ کی۔
آپ سب کی دعائیں، محبت، خلوص اور اپنائیت میرے لیے ایک قیمتی تحفہ ہیں۔ یہ محفل، یہ گفتگو اور آپ سب کا ساتھ میری زندگی کی خوبصورت یادوں میں ہمیشہ شامل رہے گا۔
یقیناً میں آپ سب کی جانب سے ملنے والی اس محبت اور اپنے لیے منعقد کی گئی ان محافل کو کبھی نہیں بھول پاؤں گا۔
دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکریہ۔ ❤️🙏

The wait is over! Our second official cover song is finally out today.
Singer: ALMAS ZAIDI
Head over to the 7Stars YouTube channel and listen to our brand-new cover song. Don’t forget to like, share, and subscribe!
#Team7Stars
Song link available 👇🏻
https://t.co/WKMqZGGBMU
🎶 Song Release Announcement 🎶
We are excited to share that the latest song by Almas Zaidi, Founder of 7Stars, will be released today at 7:00 PM PST on the #7Stars YouTube Channel.
To celebrate this special release, we are hosting a live Space event today at 7:00 PM. PST
✨ Everyone is warmly invited to join us, celebrate the music, and be part of this memorable evening.
#7Stars YouTube channel link available 👇🏻
https://t.co/HulPGoQVE7
The wait is over! Our second official cover song is finally out today.
Singer: ALMAS ZAIDI
Head over to the 7Stars YouTube channel and listen to our brand-new cover song. Don’t forget to like, share, and subscribe!
#Team7Stars
Song link available 👇🏻
https://t.co/WKMqZGGBMU
سالگرہ مبارک الماس زیدی 🌹
ہماری ٹیم سیون سٹارز کی فاؤنڈراور ایک نفیس شخصیت ❤️
آپ کی آواز وہ جادو ہے جو دلوں کو چھو لیتا ہے،
آپ کی دلنشیں آواز ہماری موسیقی کی محفلوں کی شان ہے
آپ ایک ایسی آواز رکھتی ہیں جس میں خلوص بھی ہے اور اثر بھی۔
اللہ آپ کو صحت، خوشی اور بے شمار کامیابیاں عطا فرمائے ✨❤️
@SAMZ1512
#Team7Stars
دکھ درد کے ماروں سے مرا ذکر نہ کرنا
گھر جاؤ تو یاروں سے مرا ذکر نہ کرنا
وہ ضبط نہ کر پائیں گی آنکھوں کے سمندر
تم راہ گزاروں سے مرا ذکر نہ کرنا
پھولوں کے نشیمن میں رہا ہوں میں سدا سے
دیکھو کبھی خاروں سے مرا ذکر نہ کرنا
شاید یہ اندھیرے ہی مجھے راہ دکھائیں
اب چاند ستاروں سے مرا ذکر نہ کرنا
وہ میری کہانی کو غلط رنگ نہ دے دیں
افسانہ نگاروں سے مرا ذکر نہ کرنا
شاید وہ مرے حال پہ بے ساختہ رو دیں
اس بار بہاروں سے مرا ذکر نہ کرنا
لے جائیں گے گہرائی میں تم کو بھی بہا کر
دریا کے کناروں سے مرا ذکر نہ کرنا
وہ شخص ملے تو اسے ہر بات بتانا
تم صرف اشاروں سے مرا ذکر نہ کرنا
وصی شاہ