اسلام وعلیکم فرینڈز ۔
یہ میری ٹیوٹر پر پہلی ٹیوٹ ہے اور پہلی ٹویٹ پر میں اپنے مرشد اور قائد عمران خان صاحب کے لیے دعا گو ہوں کہ اللّہ پاک انکی مشکلات دور فرمائے اور ایک مرتبہ پھر ہماری رہنمائی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین ۔
بازوؤں کی ہڈی بھی ٹوٹی ہوئی تھی۔ بچے نے اپنے والدین کو بتایا کہ دھمکیاں ملتی تھی کہ یہ بات کسی کو مت بتانا۔ متاثرہ بچے کے ورثاء نے ڈی پی او سرگودھا، آئی جی پنجاب اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔
گلبرگ لاہور کی ایک خاتون نے ایک غریب عورت سے 11 سالہ بیٹا لیا اور کہا انکے بچے کو اچھی تعلیم دلوائے گی تا کہ ان کی زندگی بھتر ہو سکے۔ خاتون نے بچے کو اچھی تعلیم دینے کے بجائے اپنا نوکر بنالیا، 9 ماہ تک بچے کو والدین سے ملنے نہ دیا تا کہ انہیں پتا نہ لگے کہ بچے کو 👇
تعلیم کے بجائے نوکر بنایا ہوا۔ بچے کے بڑے بھائی کا انتقال ہوا پہر انہیں گھر جانے کی اجازت ملی، پہر بچے کے والدین نے دیکھا کہ بچے پر کتنا تشدد اور ظلم کیا گیا، بچے کے جسم پر تیز دھار چھری سے درجنوں ضرب لگائے گئے بچے کے سر پر تین جگہوں پر زخم کے نشانات بھی موجود تھے جبکہ 👇👇
Lead HSE required for permanent basis at Sadikabad Office and sites.
Qualifications required: BE / BSE.
Experience required: 5+ Year in (oil & gas, Fertilizers and Refineries sectors) in Construction projects and shutdown/Annual Turnaround, Maintenance of plants.
👇
*Fresh Environmental and Chemical Engineers* are required for an ETP & Recycling Plant.
Location: Nooriabad
Salary: ....
Send your resumes at:
[email protected]
Transport will be provided from nearest points for Karachi residents only
6- Planning Engineer - 5:7 years of experience – Sinai / New Delta– job code: - JV 021
Requirements: -
- Bachelor degree in Civil Engineering
- Previous experience in power substation field is a MUST
👇👇👇👇