ابتک جتنے بھی لانگ مارچ تحریک انصاف نے کیے ہیں جنوبی پختون خواہ ہمیشہ سب سے پہلے اسلام آباد پہنچے ہیں 24 نومبر کو جنوبی پختون خواہ کا قافلہ جس کی قیادت میں نے کی صوابی قافلے سے پہلے اسلام آباد انٹری ماری اب مارچ کا آغاز جنوبی پختون خواہ سے ہورہا ہے تو اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹنے والے ہیں جنوبی پختوان کی عوام تیاری پکڑے آپ کا وزیراعلی سُہیل آفریدی مارچ کا آغاز جنوبی پختوان خواہ سے کررہا ہے تو آپ ہمشہ کی طرح تیار ہے اور مجھے پتہ ہے آپ تیار ہیں انشاء اللہ جنوبی پختون خواہ سے لاکھوں کی تعداد میں عوام اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے لیے باہر نکلے گی
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨
یہ خاتون پشتو میں کہہ رہی ہے خوفیہ اداروں کے لوگ میرے بیٹے کو اٹھانے گھر پر ائیں جب جرم پوچھا تو مجھے بھی مارا، میرا بیٹا پتہ نہیں زندہ ہے یا نہیں ابھی تک کوئی خبر نہیں ہے،
Another Betrayal to the Palestinians by current Pakistani Regime
While Isr@el! ministers continue to give death threats to Palest!n!ans and storm Masjid Al-Aqsa, on the other hand Shehbaz Sharif’s government is deepening engagement with Rothschild, a Z!onist financial arm 1/2
شہباز شریف صاحب نے لندن میں اسرائیل کے بانیان،محافظین،پشتیبان بااثر اسرائیل نواز خاندان Rothschild & Co سے ملاقات کی۔ یہ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران اس خاندان کے ساتھ ان کی دوسری ملاقات ہے۔ یہ وہ خاندان ہے جسے عالمی سطح پر رسول اللّٰہ کی امت کے خلاف پالیسیوں اور سازشوں کے ایک اہم مرکز کے طور پر دیکھا جاتا ہے، اور یہی خاندان استعمار و سامراج کا ایک طاقتور چہرہ ہے۔یہ ملاقات غزہ/ فلسطین کے موجودہ تناظر میں بہت تشویشناک ہے،کیا حکومت بتائے گی اس ملاقات کا ایجنڈا کیا تھا؟؟؟
دوسری جانب ملک میں فلسطین کے لیے آواز اٹھانے والوں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات قائم کیے جا رہے ہیں۔ آج بھی میں اپنے ساتھیوں سمیت ضمانتوں کے لیے اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش ہوا،جہاں فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے کے جرم میں ہمارے خلاف مقدمات قائم کیے گئے ہیں اور ہمیں بغیر نوٹس جاری کئے اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔
لانگ مارچ میں KP سے نکل کر آپ نے سب سے پہلے پنجاب میں "اٹک" میں داخل ہونا ہے اور وہاں کے آپ کے صدر "قاضی احمد اکبر" تو ستمبر کے شروع سے ہی ملک سے نکل گئے کہ کہیں 27 ستمبر کو لانگ مارچ نہ ہو جائے ؛ اب تک واپس نہیں آئے اور نہ ہی ٹویٹر یا کہیں اور اس مارچ بارے کچھ پوسٹ کیا.
جو صاحب ہاؤسنگ سوسائٹی میں مریم نواز کے ہراجیکٹ "اپنا گھر اپنی چھت" میں بھی کولیب کر رہے ہوں وہ مریم نواز حکومت کیخلاف بندے باہر نکالیں گے؟ اے شاواش اے
🚨جوان نے تو اج کمپنی کے پرخچے اڑا دئیے۔
ضرورت پڑی تو بغاوت کرونگا، ان لوگوں کو جزیرے خریدنے کے لئیے ڈالرز چاہئیے ہوتے ہیں اور میں ان کی خواہشات کے لئیے اپنے لوگوں لوگوں کا خون نہیں بہا سکتا۔ وزیر اعلی سہیل افریدی
کینیڈا کےایک صوبے،جس کاGDP پورےپاکستان سے تقریبا" ڈبل ہے،وہاں کے وزیراعلی نے اپنے لئے پرائیوٹ جہاز خریدا،عوامی ردعمل پر جہاز واپس کیااور معزرت بھی کی۔ دوسری جانب ہمارے مقروض ملک کےصوبے کی وزیراعلی کے لئے جہاز کتنے کا خریدا گیا آج تک یہ بھی آفیشلی نہیں بتایا گیا۔تفصیل کلپ میں
Emergency,Governor’s Rule,or any such adventure to suppress a protest neither meets the constitutional prerequisites for such measures nor achieves the intended political objective. A pol narrative can only be challenged by a stronger, clearer & more credible political narrative.
🚨 A Palestinian mom was shot point blank in her head by IDF soldiers while she was carrying her child.😡😡
Retweet and expose Israel if you have a little Humanity left in you‼️
“میں عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ" کے ماننے والے ہیں۔ ہم نے عہد کیا ہے کہ ہم جب تک زندہ ہیں یزیدیت اور فرعونیت کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے کیونکہ ہم اللہ کے سوا کسی بھی انسان کے آگے جھکنے کو شرک مانتے ہیں۔ مجھ پر اور بشرٰی بی بی پر جیل میں جو ذہنی تشدد ہو رہا ہے وہ عاصم منیر کروا رہا ہے اور اسکی وجہ صرف یہ ہے کہ ہم جھک جائیں یا ٹوٹ جائیں-
جنرل یحیٰی خان کو فوج نے ملک چلانے کے لیے منتخب نہیں کیا تھا بلکہ اس نے فوج کا کندھا استعمال کر کے ڈکٹیٹر شپ کی اور ملک میں ظلم و جبر کا بازار گرم کیا۔ اپنے دس سالہ اقتدار کی لالچ میں اس نے ملک دو لخت کر دیا۔ آج عاصم منیر بھی اسی طرز پر فوج کا کندھا استعمال کر کے ملک میں لاقانونیت اور فسطائیت کا ماحول بنائے ہوئے ہے۔
عاصم منیر نے اپنے دس سالہ ناجائز اقتدار کے لیے کیا کچھ نہیں کیا۔ سب سے پہلے جمہوریت کا گلا دبوچا، نو مئی کا فالس فلیگ کر کے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو کچلا گیا، پھر 8 فروری کو انتخابات میں عوام نے جب تحریک انصاف کو بڑی تعداد میں ووٹ ڈالے اور تحریک انصاف نے کلین سویپ کیا تو اس مینڈیٹ کو بے شرمی سے چرا لیا گیا۔ عوام کا مینڈیٹ چرا کر سزا یافتہ لوگوں کو اقتدار دے دیا گیا۔ اس کے بعد عدلیہ کو مفلوج کیا گیا اور چھبیسویں ترمیم کے ذریعے ججز کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے گئے۔ عدلیہ کو سرکاری ادارے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
تیسرے نمبر پر میڈیا کی آزادی پر قدغن لگا دی گئی ہے، آزاد میڈیا کا تصور پاکستان سے بالکل ختم ہو چکا ہے۔ نہایت مشکل سے پاکستان میں جیسی تیسی جمہوریت کے تسلسل سے یہ دو چیزیں، کسی حد تک خود مختار عدلیہ اور آزاد میڈیا تھا، مگر عاصم منیر کی وجہ سے ان دونوں کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ ملک میں اس وقت جمہوریت معطل ہے، انسانی حقوق کی پامالی عروج پر ہے، عدلیہ غلام اور میڈیا خوفزدہ ہے۔
عاصم منیر جب سے چیف بنا ہے افغانستان کے ساتھ حالات خراب کرنے کی کوشش میں ہے۔ چیف بنتے ہی پہلے افغانستان کو دھمکیاں لگائیں، پھر تین نسلوں سے مقیم افغانیوں کو ملک سے دھکے دے کر باہر نکالا پھر وہاں ڈرون حملے کیے اور پوری کوشش کی کہ ان کو اکسا کر پاکستان سے جنگ کروائی جائے اور پاکستان میں دہشتگردی کا ماحول بنایا جا سکے تاکہ مغرب میں موجودہ افغان حکومت کی مخالف لابیز کو "مجاہد" بن کر دکھا سکے کہ میں ہی ہوں جو دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ سکتا ہوں۔
جبر کے اسی نظام کے باعث پاکستان میں اس وقت معیشت بھی تاریخی سست روی کا شکار ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری بالکل صفر ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں کبھی اتنی کم سرمایہ کاری نہیں آئی جتنی اس دور میں ہوئی۔ تین سال میں ملک پر قرضہ دگنا ہو چکا ہے۔ ہر پاکستانی اس وقت قرضے کی دلدل میں دھنسا ہوا ہے۔ جب تک ملک میں عوامی حکومت قائم نہیں ہو گی معاشی مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔
ملک میں اخلاقیات کا جو جنازہ اٹھا ہوا ہے اس کی بھی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ جو کام جنگوں میں بھی نہیں ہوتے وہ یہاں عوام کے ساتھ کیے گئے ہیں۔ عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا ہے، بچوں کو اٹھا کر ہراساں کیا گیا، بزرگوں کا تقدس پامال کیا گیا ہے۔ کبھی کسی سیاستدان کے گھر کی غیر سیاسی خواتین کے ساتھ ایسا نہیں کیا گیا جو میری اہلیہ اور دیگر گھر والوں کے ساتھ کیا گیا ہے۔ جب ملک کا اقتدار ان چور لٹیروں کے ہاتھوں میں دے دیا جائے گا جن کی کرپشن کی داستانوں سے بچہ بچہ واقف ہے تو اخلاقیات ایسے ہی تباہ ہوں گی”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (17 ستمبر، 2025)
1/2