یہ جملہ پوری قوم کے سوچنے کے لئے ہے عمران خان کہتے ہیں میں نے اپنی زندگی ہسپتال بنانے میں اس مقصد کے تحت گزاری کہ وہ لوگ جو علاج کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے انہیں مفت علاج کی سہولت مل سکے آج میں صرف اتنا مانگ رہا ہوں کہ میرا اور میری اہلیہ کا علاج کروایا جائے میں آپ کی حاکمیت سے کسی خصوصی رعایت یا احسان کا طلبگار نہیں ہوں میری واحد درخواست یہ ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کیا جائے اور مناسب علاج فراہم کیا جائے
شہباز گل
🚨🚨🚨 ایک دفعہ پھر سے دہرا دوں اگر خدانخواستہ عمران خان کو ذرا برابر بھی نقصان پہنچے تو اسٹیبلشمنٹ اور مریم صفدر سے پہلے پارٹی کے اندرونی مافیا کا سیاسی قبر تک پیچھا کیا جائے گا
کشمیری نوجوانوں کے دلوں میں بھی نفرت کے بیج بو دیے گۓ ہیں ۔ ماشا اللہ ایسی رجیم پاکستان پر مصلت ہوئی ہے کہ جس نے پاکستان کے ہر علاقے کے نوجوانوں پر سیدھی گولیاں چلائیں ہیں ۔
نوجوان کہ رہا ہے کہ یہ ہم سے ۷۸ سالوں سے جھوٹ بولتے رہے کہ کشمیر شہ رگ ہے .
نو منتخب امریکی سینیٹر عبد السید کا
وینٹیلٹروں پہ زندہ رہنے والوں کے لیے بیان
ہمیں پاکستان،اسراہیل اور مصر کی مالی امداد مکمل بند کرنی پڑے گی کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں....
بریکنگ نیوز 🚨اللّٰه الحق ہے حق سچ کا خدا ہے۔ امریکی عوام کا بڑا فیصلہ ٹرمپ کو ناک آؤٹ کردیا 🔥🔥
امریکی صدر کی جماعت تباہ ہوگئی۔ CNN پر اینکر نے ساری صورتحال سے آگاہ کردیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ بدترین شکست سے دوچار ہوچکے ہیں۔ اب جانا ہوگا۔
🚨 پولینڈ میں عدالتی بحران شدت اختیار کر گیا
معطل اعلیٰ عدالتی سربراہ نے عمارت میں داخل ہونے کے لیے گیٹ کی زنجیریں تک کاٹ ڈالیں اور چند ارکانِ پارلیمنٹ کو بھی ساتھ لے آئے، مگر پولیس نے داخلے سے روک دیا۔ دونوں فریق اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں
🚨 محمود خان اچکزئی نے اپنا حق ادا کردیا
میں قسم سے یہ بات اگر کہونگا کہ یہ تقریر 2024 سے لیکر آج تک کی سب سے تگڑی اور ملکی مفاد میں سب سے جامع تقریر ہے تو میں جھوٹا نہیں ہونگا
بریکنگ نیوز 🚨مولانا فضل الرحمان نے خواجہ آصف کو تُن دیا 🔥🔥
جناب خواجہ آصف صاحب بھی تشریف فرما ہیں۔ دفاعی معاہدہ ایران میں ہو رہا ہے، دفاعی وزیر یہاں بیٹھا ہوا ہے۔کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے۔
میں تو سب کچھ بھگت کے آیا ہوں اور بھگت رہا ہوں لیکن میں بڑا خوش ہوں کہ چیزیں ایکسپوز ہو گئیں ہیں اور آپ کو بھی چیزیں سمجھ آگئیں ہیں
جسٹس محسن اختر کیانی استعفی سے پہلے 🔥
ملتان میں بچہ گاڑی کے نیچے آ کر مر گیا
قانون کے مطابق سزا دینے کے بجائے ریاست نے گاڑی والے کو جعلی پولیس مقابلے میں مار کر ان بچوں کو یتیم کر دیا ہے۔
جو جنونی ماورائے عدالت قتل کو فوری انصاف کہہ کر تالیاں پیٹ رہے تھے وہ ان یتیم بچوں کو ان کا قصور بتائیں۔