مریم نواز نے دعوٰی کیا کہ پنجاب میں جرائم %70 کم ہو گئے ہیں کیونکہ مجرموں کو پکڑا جا رہا ہے، سزائیں مل رہی ہیں۔
اگر ایسا ہے تو اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار کو غیرملكی خواتین کو ریاستی وسائل اور پروٹوکول استعمال کرتے ہوئے اغوا کرنے کے جرم میں سزا کیوں نہیں ملی؟
ماں جی سے سندھ پولیس نے جھنڈا چھین لیا💔
ماں جی کو یہ بات انتہائی ناگوار گزری لیکن وہ خاموش رہیں!
بھٹو کی PPP کبھی بھی سیاسی پارٹی نہیں تھی!آج بھی وہی کیا جا رہا ہے، جو 1971 میں بھٹو نے کیا، آج بھی بلورانی پارٹی وہی کر رہی ہے!!
9 ستمبر کے حوالہ سے اہلیان میرپور و مظفرآباد ڈویژن کے نام ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سردار عمر نذیر کشمیری کا اہم پیغام
#RightsMovementAJK
کئی ماہ بعد فلک جاوید کی ضمانت منظور ہوئی، تو ساڑھے تین سالہ پرانے مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی؛ عدالت نے بھی ریمانڈ دے دیا! صحافی محمد عمیر
@MohUmair87
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ایک طرف امین اللہ ہے جو عمران خان کی رہائی کی تحریک کی کوریج کرنے والوں کو تشدد اور مکے دیکھاتا ہے تو دوسری جانب یہ تحریک انصاف کا کارکن ہے جو اپنے لیڈر کے لیے آواز اٹھانے والوں سے بھی اتنی شدت سے محبت کرتا ہے یہ ورکر پی ٹی آئی کا سرمایہ ہیں جبکہ دوسری جانب سرمایہ دار ہے
لاہور میو ہسپتال
حنیف عباسی صاحب، سعد ڈوگر بھائی اور مزا اسامہ بھائی کے ہمراہ اشتیاق بھائی کی عیادت کی اور ان کی فیملی سے ملاقات کی۔
اشتیاق بھائی نے اس سیریس حالت میں بھی کہا کہ میری جان اور اولاد دونوں عمران خان پر قربان۔ وہ شدید تکلیف میں ہیں۔
اپ سب سے دعاوں کی درخواست ہے