*جب ریاست کشمیر نے دی آواز ہمیں ہم گھر کی راہیں بھول گئے🥺🍁*
اہلیان مظفرآباد صبر کا دامن تھامے رکھیں ، جذبات پر کنٹرول رکھیں
جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے اعلامیہ کا انتطار کریں ۔
#RightsMovementAJK
راولاکوٹ میں اس وقت بجلی، نیٹ ہر قسم کا مکمل بلیک آوٹ ہے کچھ وقت بعد پورے پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں بلیک آوٹ ہو جائے گا
اس لانگ مارچ کا آخری بندہ زندہ رہا وہ بھی مظفرآباد پہنچے گا اور شکست فارن فورسز کا مقدر ہے انشاءاللہ
آج کے شہدا جو پاکستانی خبیث فورسز کے ہاتھوں شہید ہوئے 😭
#RightsMovementAJK
پاکستان کی دھشت فوج نے راولاکوٹ کے پرامن احتجاجی مظاہرین پر طاقت کا بے دریغ استعمال پاکستانی فوج کی طرف مظاہرین پر اسٹیٹ فائرنگ شروع ھے جس سے اس وقت تک درجنوں پرامن شہید درجنوں زخمی تاحال پاکستانی دھشت گرد فوج لگاتار اسٹیٹ فائرنگ کر رھی ھے پرامن مظاہرین کشمیریوں کا قتل عام اور نسل کشی بدترین انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں شروع ھیں دوسری طرف حکومت پاکستان کی فوج کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل آصف منیر نے فیس بک پر ایک وڈیو پیغام دیا ہے کہ پرامن مظاہرین نے احتجاج ختم نہ کیا تو کشمیریوں کی نسلیں مٹا دیں گے اس سے پہلے یہی پریس کانفرنس آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل نے بھی یہی دھمکی دی تھی انسانی حقوق کی عالمی تنظیم جموں کشمیر ویلفیئر ایسوسی ایشن ہیومن رائٹس انٹرنیشنل آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین راجہ پرویز پہلوان مرکزی سینئر وائس چیئرمین سردار کبیر سنئر نائب صدر پرویز مغل زیڈاے آفتاب چوھدری عارف صائقہ راجہ مقصود سدوزئی اختر بٹ و دیگر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا ھے انہوں نے کہا کہ پاکستان حکومت ایک طے شدہ پلان کے تحت کشمیری قوم کا قتل عام اور نسل کشی کر رھی ھے انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل یونائٹیڈ نیشن ھائی کمشنر فار ہیومن رائٹس انٹرنیشنل ایمنسٹی انٹرنیشنل آل انسانی حقوق کی تنظیموں اداروں بین الاقوامی ممالک بین الاقوامی کمیونیٹی سے اپیل کی کہ وہ آذادکشمیر میں پاکستانی فوج کی دہشت گردی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کشمیریوں کا قتل عام اور نسل کشی بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری کشمیریوں کا قتل عام اور نسل کشی بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بند کر وائیں اور پاکستان اور پاکستانی اسٹبلشمنٹ آرمی ایجنسوں چیف آف آرمی سٹاف جنرل آصف منیر کے خلاف فی الفور یو این او بین الاقوامی لاء کی بدترین خلاف ورزیوں کے مطابق سخت کارروائی کریں فی الفور بے گناہ معصوم کشمیریوں کا قتل عام اور نسل کشی بند کروائیں اور پاکستانی فورسز کی افواج کا فوری انخلاء یقینی بنایا جائے اور یو این او کی امن فوج تعینات کر کے ریاست جموں و کشمیر میں یو این او کی منظور شدہ قرار دادوں کے مطابق رائے شماری کروائی جائے تا کہ کشمیری قوم رائے شماری کے زریعے اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں
#BBCNews #CNNInternational #AlJazeeraEnglish #SkyNews #France24 #DWNews #Euronews #CGTN #NHKWorldJapan #TRTWorld #RT #BloombergTV #CNBC #FoxNews #MSNBC #ABCNews #CBSNews #NBCNews #NewsNation #ChannelNewsAsia #GlobalNews #BreakingNews #WorldNews #InternationalNews #LiveNews #NewsLive #TVNews #24x7News #NewsChannel
@amnesty@hrw@UNHumanRights@UN
The brutal killings of Kashmiris in Rawalakot ( Pakistan administered Kashmir) must be stopped. Pakistani paramilitary force are indiscriminately killing civilians who are protesting for their rights. @BBCUrdu@AJEnglish@dwnews@AP@dw_arabic
@FatimaZahidhere@JAAC__Official Which dialogue? It has been nothing but drama from the government’s side, including the army. The reality is that JAAC has remained peaceful for the past 50 days. If they now begin a Long March carrying white flags, where is the violence? Who is causing it, and why?
@ZahraBilal099@MaryamNSharif یار اس جماعت کی ٹاپ سے لے کے اینڈ تک شکلیں اتنی منحوس کیوں ہیں ؟اور ہیں بھی پورے پٹواری 🤭کہنے کا مقصد عوام سب راولاکوٹ ہے یہاں کوئی نھی ہے اینکو بولو وہاں جاو ووٹ لینے باکس لے کے
کوٹلی میں ARY نیوز والوں کو عوام نے حاملہ کر دیا۔۔۔🔥
جھوٹی وڈیو بنا رہے ہو ادھر جاؤ دھرنے میں ادھر دھرنوں والوں کی وڈیو بناؤ عوام نے Ary والوں کی لمممم نکال دی ❤️
#RightsMovementAJK