میرے میر زمان پاکستانیوں قربانی صرف رسم نہیں، ایک نظریہ ہے۔ اس عید پر ہمیں اُن قربانیوں کو یاد رکھنا ہے جو خان نے قوم کے شعور اور آزادی کے لیے دیں۔ ہماری مزاحمت جاری رہے گی، ہمارا عہد قائم رہے گا۔
خان عید الاضحیٰ مبارک
#عیدقرباں_عہدمزاحمت@TeamPakPower