WhatsApp introduced a new "Secret Code" feature for locked chats.
Better privacy and security for your most sensitive conversations
The world's most popular messaging app WhatsApp has recently introduced a new feature called 'Secret Code' for its 'Chat Lock' function.
#WhatsApp
صوبے کے تمام ض��عی صدور اور جنرل سیکرٹریز تحصیل ، این سی ، وی سی عہدیداروں سے رابطہ کریں ۔ لانگ مارچ جلد شروع کرنے والے ہیں ۔
تحریک انصاف خیبر پختونخوا
اپنی آنکھیں اور دماغ کھولئیے۔ غور کیجئیے۔ عمران خان کی 30 سالہ محنت ہے KP میں۔
نا ہی عمران خان کی محنت محبت دیانت میں کوئی کمی ہے اور اللہ کی قسم نہ ہی KP کے لوگ بے وفا ہیں۔
تو پھر خود سے سوال پوچھیں کیا ہوا کہ صرف پورے صوبے میں احتجاج باڑہ خیبر میں ہوا؟
جذبات سے نکلیں۔ اپنی وفاداری عمران خان سے رکھیں۔ڈاکٹر شہباز گل یا کسی اور سے نہیں۔ دماغ آنکھیں کھول کر دیکھیں۔ سب نظر آ جائے گا۔
امریکہ نے دنیا بھر سے ریئر ارتھ منرلز نکالنے کی کوششیں اور معاہدے کئے۔ کہیں قانون نے روک دیا کہیں عوام سامنے آگئی اور کہیں سیاستدان، NGOs اور حکومتیں ڈٹ گئیں۔ وجہ یہ منرلز نکالتے وقت پھیلنے والی خوفناک تابکاری ہے جسے روکنے کا کوئی طریقہ ابتک دریافت نہیں ہوا۔
ایسے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منرلز کا بکسہ پیش کیا اور منرلز نکالنے کے لیے دربدر امریکی کمپنیوں کو ٹرمپ لے زریعے اپنا وطن پیش کردیا۔ اور امریکی آنکھ کا تارہ بننے کی پوزیشن میں آگئے۔
اب قبائلی علاقوں سے معدنیات نکالنے کے لیے فیلڈ مارشل کو ایکسٹینشن اور استثنیٰ مل چکا۔ عملدرآمد کے راستے کی آخری رکاوٹ صوبائی حکومت کو بھی گرا دیا گیا۔ کام شروع ہوا تو تابکاری پھیلے گی اور قبائلی بدترین مسائل اور دردناک خاموش موت کا شکار ہوں گے۔
امریکی کمپنیاں صرف منافع چاہتی ہیں اس لیے وہ کبھی بھی عالمی سٹینڈرڈز کا خیال نہیں رکھیں گی اور نہ ہی ان پر یہاں ایسا کوئی دباؤ ہوگا۔ ویسے بھی مہنگے پروٹوکولز بھی کچھ حد تک ہی تابکاری سے بچا سکتے ہیں اسکی تباہی کو روک نہیں سکتے۔ اگر روکنے کا کوئی طریقہ ہوتا تو امریکہ اپنے ملک، یورپ اور دیگر ممالک سے یہی منرلز نکال رہا ہوتا۔
افسوس فیلڈ مارشل کے زاتی مفاد پر مبنی ای�� فیصلے نے لاکھوں قبائلیوں اور انکی نسلوں کو خطرے میں ڈال دیا۔
اب پاکستانیوں خصوصاً قبائلیوں کے پاس کیا آپشنز ہیں۔ اس غیر انسانی اور قاتل مائیننگ کے خلاف ��ڑنا ہوگا یا ہمیشہ کے لیے اپنے علاقوں کو چھوڑ کر کہیں بہت دور نئے گھر بنانے ہوں گے۔ یا پھر تابکاری کے ہاتھوں سسک سسک کر اپنی اور اپنے پیاروں کی جانیں دینی ہوں گی۔
باب خیبر جمرود کے انقلابی مناظر!!!
خیبر کے عوام نے خوف کے بت کو پاش پاش کرکہ تمام تر ظلم جبر اور فسطائیت کے باوجود اس وقت سڑکوں پر ہیں، پوری قوم کو نکلنا ہوگا یہ جنگ کسی کی ذاتی جنگ نہیں ہے یہ جنگ ملک میں آئین، قانون اور انصاف کی جنگ ہے!!!
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو عمران خان کی خاطر
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جا��یں گے۔
انتہائی اہم ،
میں نے عمران خان سے ملاقات کے لیے وزیراعظم سے بات کی،
وفاق کو خط لکھا ،پنجاب کو خط لکھا ،
کے پی اسمبلی میں قرار داد پاس کی،
قومی اسمبلی میں ہماری پارلیمانی پارٹی نے قرار داد منظور کی ،
اسپیکر قومی اسمبلی سے ملنے کی کوشش کی ،
اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ،
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے ملاقات کی کوشش کی،
سپریم کورٹ سے رجوع کیا ،
تین بار چیف جسٹس پاکستان سے رابطے کی کوشش کی ،
سات بار اڈیالہ گیا ،عدالتی احکامات بھی پاس تھے لیکن ملاقات نہیں کرائی گئی،
میں تمام جمہوری راستے اور تمام فورمز سے رجوع کر چکا ہوں ،
اب میڈیا مجھے بتائے کہ میں کیا کروں ؟
مجھے رائے دیں ،
میرے حساب سے تو میرے پاس اب دو راستے ہیں،
ایک شہبازشریف والا راستہ اور دوسرا احتجاج کا راستہ ،
ڈگی میں جاؤں گا نہیں اور سڑکوں پر آنے سے مجھے کوئی روک نہیں سکتا ،
لیکن جب میں سڑکوں پر آوں تو آپ میڈیا والے گلہ نہ کرنا ،
سہیل خان آفریدی کی صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو
گزشتہ رات اڈیالہ جیل کے باہر میری پھوپھیوں کے ساتھ ہونے والے شرمناک سلوک کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ پاکستانی حکومت اور اس کے کارندے ہر اخلاقی اور قانونی حد پار کر چکے ہیں۔
بے گناہ خواتین پر حملہ کرنا، انہیں سڑک پر گھسیٹنا اور اندھیرے میں پولیس فورس چھوڑ دینا ایک ایسے حکمران ٹولے کا رویہ ہے جو جوابدہی سے خوفزدہ ہے۔ یہ فسطائی طریقہ نہ ہمارے خاندان کو توڑ سکے گا اور نہ ہی اس قوم کو خاموش کر سکے گا جو انصاف کے لئے کھڑی ہے
I stand for the true liberation of my country with my leader @ImranKhanPTI
Allah promises that truth will prevail , and Insha Allah we strive for that.
#FreedomOrDeath