شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں علی محمد خان کی دو نمبری اور منافقت مثالی تھی اس وقت بلاول پر تنقید جب وہ عمران خان کی حمایت میں بول رھے ھیں صاف صاف بتا رھا ھے کہ وفاداری بک گئی ھے
ٹرمپ، پیوٹن اور شی جن پنگ ایک میز پر!
کیا دنیا کا نیا نظام بننے جا رہا ہے؟
کیا امریکہ کی عالمی حکمرانی ختم؟
پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی؟
Trump, Putin & Xi Jinping at One Table? | New World Order & America’s Gl... https://t.co/NNyeEEnyyY via @YouTube
عمران خان اکیلا نہیں رہا!
تبدیلی کی تپش اب ہر طرف پہنچ گئی؟
بلاؤل کی آواز دبانے کی کوشش کیوں؟
کیسا جمہوری نظام۔۔ کیسے منافق لوگ
https://t.co/AHmlDM5Oss
علامہ ناصر عباس کی دعوت پر محمود اچکزئی، بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، مولانا عطا الرحمان اور سینیٹر کامران مرتضی کی جامعہ ولایہ آمد ۔۔
اپوزیشن اتحاد کے اجلاس میں سیاسی و آئینی صورتحال، موجودہ قومی معاملات اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی مشاورت جاری
🚨عمران خان کے لیے انصاف کا مطالبہ:
ترکی کے پارلیمنٹ میں عمران خان کی تصویر۔۔ ترک اپوزیشن پارٹی yeni کے رکن بلال بیلیچی نے عمران خان، بشری بی بی، علمیہ خانم کے حق میں آواز بلند کر دی
عمران خان اکیلا نہیں رہا!
تبدیلی کی تپش اب ہر طرف پہنچ گئی؟
بلاؤل کی آواز دبانے کی کوشش کیوں؟
کیسا جمہوری نظام۔۔ کیسے منافق لوگ
@MediaCellPPP@BBhuttoZardari@AAliZardari@PPP_Org
Imran Khan's Struggle Is Changing Politics! Now Bilawal Bhutto Is Also U... https://t.co/DVPQkWTKdS via @YouTube
میرے خیال میں بلاول بھٹو کو ان انٹرویوز کی کوئی ضرورت نہیں تھی، کیونکہ ان کا مؤقف پہلے ہی بالکل واضح تھا۔ انہوں نے نہ صرف نظام کی خامیوں کی نشاندہی کی بلکہ اس میں اپنی اور اپنی جماعت کی ذمہ داری بھی تسلیم کی۔ یہ ایک بہت بڑی سیاسی جرات اور اہم سیاسی بیان تھا۔
ایک عرصے بعد پہلی مرتبہ بلاول بھٹو میں ہمیں بینظیر بھٹو کی تربیت اور ذوالفقار علی بھٹو کے سیاسی ورثے کی جھلک نظر آئی۔ لوگوں کو ان سے یہی توقع تھی کہ وہ حق اور سچ کی بنیاد پر بات کریں گے۔
افسوس کہ انٹرویو کرنے والوں نے ان کے مستقبل کے مؤقف اور اصلاحات کے روڈ میپ پر بات کرنے کے بجائے ماضی کے سیاسی حوالوں میں الجھائے رکھا۔ حالانکہ صحافت کا کام کسی کے اشاروں پر سوال اٹھانا نہیں بلکہ سچائی اور اصولوں کی بنیاد پر مکالمہ کرنا ہے۔
میرے نزدیک ان انٹرویوز کا اصل پہلو یہ نہیں کہ بلاول نے کتنے سوالات کے جواب دیے، بلکہ یہ ہے کہ انہوں نے پہلی مرتبہ ایک بڑے سیاسی رہنما کے طور پر نظام کی اصلاح، اپنی ذمہ داری کے اعتراف اور سیاسی مفاہمت کی بات کی۔ یہ ایک ایسی پیش رفت ہے جسے محض ماضی کے حوالوں سے رد نہیں کیا جانا چاہیے۔
@BBhuttoZardari
آج چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب نے تین اہم انٹرویوز دیے اور تینوں ہی تجربہ کار، سخت سوالات کرنے والے اور صحافتی مہارت رکھنے والے اینکرز کے ساتھ تھے۔ اب اصل سوال یہ ہے کہ بلاول اپنے دلائل، مؤقف اور سیاسی وضاحتوں سے ناظرین کو کس حد تک مطمئن کر سکے؟ کیا ان کے جوابات سوالات پر غالب رہے یا کچھ سوالات اب بھی جواب طلب ہیں؟
آپ کی نظر میں ان تینوں انٹرویوز کا سب سے اہم پہلو کیا تھا؟
خبر آ رھی ھے کہ مولانا فضل الرحمان کے گھر جانےُوالے راستوں پر قانون نافذ کرنے والوں کی ایک بڑی تعداد جمع ھو گئی ھے اور ایکشن کا اندیشہ ھے
اگر حکومت مولانا فضل الرحمٰن کے گھر کا گھیراؤ کرنے، راستے بند کرنے یا کسی قسم کی کارروائی اور گرفتاریوں کی کوشش کر رہی ہے تو یہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت عمل ہوگا۔
سیاسی اختلاف کا جواب طاقت، دھونس، گھیراؤ اور گرفتاریوں سے نہیں دیا جاتا۔ کسی سے اختلاف ہو تو دلیل سے کیجیے، مکالمے سے کیجیے، سیاست کے میدان میں مقابلہ کیجیے، لیکن کسی کے گھر اور اس کے اہلِ خانہ کو خوف و ہراس میں مبتلا کرنا کون سی جمہوریت ہے؟
یاد رکھیے! اقتدار ہمیشہ نہیں رہتا، لیکن تاریخ ہر عمل کا حساب رکھتی ہے۔ آج جو لوگ طاقت کے نشے میں دوسروں کے راستے بند کر رہے ہیں، کل شاید انہیں اپنے ہی کیے پر پچھتانا پڑے۔
سیاسی مخالفین کو دیوار سے لگانے کے بجائے انہیں سیاسی عمل کا حصہ بنائیے۔ جمہوریت انتقام سے نہیں، برداشت، رواداری اور مکالمے سے مضبوط ہوتی ہے۔
اختلاف کیجیے، مگر انتقام مت لیجیے۔ اقتدار عارضی ہے، تاریخ کا فیصلہ دیرپا ہوتا ہے۔
At Move N Pick Hotel, advisor to the prime minister on tourism ,Sardar Yasir Ilyas warmly welcomes the visiting delegation of civil servants from Bangladesh. Such engagements strengthen people-to-people connections, promote institutional cooperation, and pave the way for stronger Pakistan-Bangladesh relations.
#Pakistan #Bangladesh #StrongerTies
بینائی سے محروم پاکستانی ٹیم نے بھارت کو شکست دے کر ثابت
کر دیا کہ جیتنے کے لیے آنکھوں کا نہیں، وژن، جذبے اور صلاحیت
کا ہونا ضروری ہے۔ افسوس! آنکھوں والی ٹیم کے پاس سب کچھ
ہے، سوائے جیتنے کی صلاحیت کے! 😏