شوکت خانم کے بچوں کا اتنا خوف
ظالموں ظلم اتنا کرو جتنا برداشت کر سکو
حساب تو دینا ہو گا جہاں نہیں تو وہاں حساب تو ہو گا
یزید بھی اپنے آپ کو خدا سمجھتا تھا پھر کیا ہوا وہ بھی مٹ گیا مٹ تم سب بھی جاؤ گے
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
جسطرح اللہ کے فضل سے 26 نومبر کو اخری مینٹ تک اسلام اباد میں موجود تھا انشااللہ اسطرح 27 ستمبر کو بھی اپنا موجودگی یقینی بناوں اور کھڑا ہوں گا خان کی رہائی پاکستانی کی ازادی تک کرپٹ ظالم مافیاں کے ساتھ جنگ رہے گی
جب خان صاحب نے اپنی بہنوں سے کہا ملک سے باہر چلی جائیں تو تینوں نے جواب دیا ہم کھڑی ہیں اور مقابلہ کریں گے
اور پھر تینوں نے بہادری کی تاریخ رقم کر دی ♥️
عمران خان کے خاندان پر حکمران اشرافیہ اور مقتدرہ نے کون سا ظلم نہیں کیا؟ اور اب اپنے بھائی کے لیے کوشش کرتی بہن کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔ اس ملک میں ہر آواز دبا دی گئی ہے، ہر حق پامال کر دیا گیا ہے۔ خدا کا خوف کریں، خلقِ خدا کا خوف کریں۔۔۔
اگر کسی کو لگتا ہے کہ علیمہ کو اغوا کر کے یہ 27 ستمبر کو روک لیں گے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے۔ یہ ظلم اب گھر گھر کی کہانی ہے ہم نکلیں گےکوئی ہمیں روک نہیں سکتا
نورین خان کی گفتگو 🔥
عمران خان کی بہادر بہن علیمہ خان کو بغیر کسی وج�� کے اغوا کیا گیا۔
27 ستمبر کا لانگ مارچ اب ان مافیاز کے ظلم کے اختتام کا دن ہوگا۔
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
🚨علیمہ خان کی گرفتاری پر نورین خان کی پریس کانفرنس۔۔۔
علیمہ خان اور انکے ڈرائور کو اغوا کیا گیا ۔۔ ہمیں میسجز آنے لگے کہ علیمہ خان کو گرفتار کر لیا گیا اور انکی گاڑی تھانے میں ہے۔ سوشل میڈیا سے معلوم ہوا کہ انکو MPO کے تحت انکو کہی لے کر گئے ۔۔۔ نورین نیازی ۔۔۔