6 ماہ سے عمران خان کو وکلاء، خاندان اور بچوں سے ملاقات یا بات نہیں کرنے دی۔ علاج نہ ہونے سے 85٪ بینائی چلے گئی۔ اہلیہ بھی سخت قید میں ہیں۔
قیادت میں کوئی بھی عمران خان کیلئے سنجیدہ نہیں۔ انہوں نے عمران خان اور جیل میں بیٹھے لوگوں کا مقبرہ بنا دیا اور اس پر اپنی سیاست چلا رہے ہیں۔
بے شرمی کی انتہا گلگت بلتستان میں جب عوام پی ٹی آئی کو ووٹ ڈالنے کیلئے نکل آئی ہے تو اب پولنگ اسٹیشنز کے دروازے بند کیے جا رہے ہیں اور ووٹ کاسٹ نہیں کرنے دیے جا رہے ہیں
یہ کوئی کیڑا مکوڑا نہیں ہے یہ خان کا وہ دلیر کارکن ہیے جو عمران خان سے محبت کرتا ہے اور ان کی رہائی کے لئے نکلتا ہے اور آج بھی خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ گیا تھا
AoA. I am deeply humbled & grateful for the prayers & support during my arrest. 🙏
Injustice cannot be remedied by more injustice. And if our voices have unsettled those in power, we should continue raising them collectively.
Pakistan Zindabad 🇵🇰
Imran Khan Zindabad
پہلے صبر
پھر ثبات
پھر نصرت
آج اکثر لوگ بغیر مجاہدے کے کشف چاہتےہیں
بغیر تزکیے کے حال چاہتےہیں
بغیر صبر کے فتح چاہتےہیں
اہلِ حق فرماتےہیں
جو شخص صبر کے بغیر فتح چاہتا ہے وہ اپنے نفس کی جلد بازی میں ہے اور جو ثبات کےبغیر حال چاہتا ہے وہ ابھی سلوک کے آداب سے ناواقف ہے
صبح بخیر زندگی
سرکاری ہسپتال ختم، سرکاری اسکول ختم، یوٹیلیٹی اسٹورز ختم، سٹیل ملز ختم، پی آئی اے ختم، ریلوے ختم، ٹیکسٹائل ختم، زراعت ختم،
ملک پھر بھی ترقی کی راہ پر تیزی سے گامزن ہے
پٹواری مطمئن بے شرم
ٹیکنالوجیہ 🤣
#NationStandsWithCDF
آواز اٹھائیں 🚨
کل لاہور میں اپنی مدد آپ کے تحت مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے والی پی ٹی آئی کارکن فضا عالم کو رات کے وقت گھر سے اٹھا لیا گیا ہے۔
بازیابی کے لئے سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں