وعدہ وہ جو وفا ہو ۔
@SAfridiOfficial کہتا ہی نہیں کرتا بھی ہے۔ حمید شیرازی کے علاج معالجے کیلئے 20 لاکھ روپے کا چیک ان کے حوالے کردیا گیا۔
لالہ تم جیسا کوئی نہیں ۔ اللہ تم سے راضی ہو
شاہد بھائی @SAfridiOfficial ہمارے ہیرو ہیں انہیں کچھ نہیں کہنا وہ دل کے صاف اور کھرے انسان ہیں۔ وہ ٹویٹ لکھ کردی گئی تھی اور ساتھ منت سماجت کی گئی تھی شاہد بھائی نے اس دوست پر اعتبار کیا باقی پھر ۔۔۔ شاہد بھائی دیانتدار پکے سچے پاکستانی اور بے داغ کیریر رکھتے ہیں