اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیمی فائنل کل کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیمی فائنل مسقط کے الامرات کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔
دفاعی چیمپئن پاکستان انڈر 19 ٹیم ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے۔
پاکستان انڈر 19 نے گروپ مرحلے کے تینوں میچز جیت کر گروپ اے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
پاکستان نے گروپ مرحلے میں متحدہ عرب امارات، بھارت اور نیپال کو شکست دی۔
گزشتہ ایڈیشن میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
کھلاڑیوں نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کردار، اتحاد اور فائٹنگ سپرٹ کا مظاہرہ کیا، ہیڈ کوچ شاہد انور۔
گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنا کھلاڑیوں کی محنت اور عزم کا نتیجہ ہے، شاہد انور۔
بنگلہ دیش کے ساتھ سیمی فائنل میں بھی فتوحات کا تسلسل برقرار رکھنا چاہتے ہیں، شاہد انور۔
گزشتہ دو سے تین سال سے بے خوف کرکٹ کھیلنا ہماری حکمت عملی رہی ہے، شاہد انور۔
ہمارے کھلاڑی آخری گیند تک مقابلہ کرنے کے لیے پُرعزم ہیں، شاہد انور۔
خوشی ہے کہ مختلف میچز میں مختلف کھلاڑیوں نے ذمہ داری نبھائی، شاہد انور۔
مجھے تمام کھلاڑیوں اور کوچنگ سٹاف پر بے حد فخر ہے، شاہد انور۔
ہمارا ہدف سیمی فائنل جیت کر فائنل میں پہنچنا اور ٹائٹل کے ساتھ وطن واپس آنا ہے، شاہد انور۔
پاکستان شاہینز کا اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کے لیے کراچی کے اوول گراؤنڈ میں ٹریننگ سیشن۔
کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔
اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ سٹارز 19 سے 29 نومبر تک قطر میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان شاہینز ایونٹ میں دفاعی چیمپئن کی حیثیت سے شرکت کرے گی۔
گزشتہ ایڈیشن کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔
آٹھ ٹیموں پر مشتمل 50 اوورز کے ایونٹ میں پاکستان شاہینز کی قیادت عبدالصمد کریں گے۔
پاکستان شاہین اپنا پہلا میچ 20 نومبر کو یو اے ای کے ساتھ کھیلے گی۔
پاکستان شاہینز 22 نومبر کو بھارت اے کے مدمقابل ہوگی۔
پاکستان شاہینز گروپ کا آخری میچ 24 نومبر کو نیپال کے ساتھ کھیلے گی۔
عمان میں پاکستان کے سفیر سید نوید صفدر بخاری کی پاکستان انڈر 19 ٹیم سے ملاقات۔
پاکستانی سفیر کی اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیا کپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی کی تعریف۔
شاہد انور نے پاکستانی سفیر کو ٹورنامنٹ میں ٹیم کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔
ہیڈ کوچ نے ایشیا کپ کی تیاریوں اور کوچنگ سٹاف کی کاوشوں سے بھی آگاہ کیا۔
پاکستان انڈر 19 ٹیم کل پہلے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کے مدمقابل ہوگی۔
Defending champions Pakistan U19 storm into ACC Asia Cup semi-finals with commanding win over Nepal
Read more ➡️ https://t.co/ATkzuPuoMo
#PakistanFutureStars
Debutants Tayyab Arif and Mohammad Taha score half-centuries on opening day against Sri Lanka
Read more ➡️ https://t.co/BC5BmfPpCk
#PAKvSL | #CricketKaJashan
Hamza Zahoor's unbeaten century guides Pakistan U19 to a thrilling three-wicket win over India
Read more ➡️ https://t.co/VLYYd8QmO6
#PAKvIND | #PakistanFutureStars
Sri Lanka captain Kusal Mendis' pre-series press conference at Rawalpindi Cricket Stadium | Pakistan vs Sri Lanka Test Series
#PAKvSL | #CricketKaJashan