عمران خان نے بنی گالہ ک�� وزراعظم کیمپ آفس ڈیکلیر نہیں کیا جیسے آپ لوگوں نے جاتی امرا کو کیا
جہانگیر ترین فنانشنل مضبوط ہونے کے باجود خان نے نکال دیا کیونکہ کرپشن سیکنڈل چلا تھا
آپ کی ساری ��ابینہ ناہلوں چوروں کی بھری ہے یہ ہوتا ہے وژن نظریہ
مجھے کہتے ہیں پرائیویٹ لشکر بناؤ ا��ر دہشتگردوں سے لڑو اور علاقے میں آنیوالی نسلوں کو ہمیشہ کیلئے دشمنی میں دھکیل دو میں لشکر نہیں بناؤں گا تم کس لیے تنخواہ لیتے ہو ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان
علیمہ خان کو ڈرایا گیا کہ آپ سزا دی جاۓ گی تاکہ وہ پہلے چھپ جائیں یا بھاگ جائیں انہوں نے کہا کہ میں نہیں ڈرتی ،
ان کا وہ ہی موقف تھا جیسے خان صاحب کا ہوتا ہے کہ زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں عزت زلت اللہ کے ہاتھ میں تو ڈر کس چیز کا
میں آپ کو بتاؤں عمران خان صاحب کے پاس جو پلان لے کے گئے تھے، میں ساتھ تھا اس میں۔ عمران خان صاحب نے اس سے پہلے کہ یہ لوگ، پانچ چھ لوگ تھے ہم۔ سلمان اکرم راجہ صاحب تھے، علی امین گنڈاپور صاحب تھے، صاحبزادہ حامد رضا میرا بھائی جو بے گناہ جیل میں ہے، تو خان صاحب نے بیٹھتے ہی کہا، "میں نے، پہلے میری بات سنو، میں نے بنی گالا نہیں جانا ہے۔"
"میں نے کوئی کمپرومائز نہیں کرنا ہے۔ میرے ساتھ والے لوگ جو ایک جملہ لکھ کے دے دیتے باہر آ ��اتے۔ وہ جیل میں رہیں اور میں جنابِ والا ڈیل کر کے تو جا کے ادھر بیٹھ جاؤں؟ میں نہیں جاؤں گا۔ اور یہ جیل میرے لیے اللہ کی نعمت ہے۔" "میں پہلے وقت نہیں ہوتا تھا، قرآن پڑھتا ہوں تو پہلے ایک ترجمہ ابھی میرے پاس کئی ترجمے ہیں یا تفسیریں ہیں، مجھے اب صحیح یاد نہیں ہے۔" چار پانچ کی انہوں نے بات کی تھی۔ "دعا کرتا ہوں، پہلے نماز جلدی جلدی پڑھتا تھا، اب اطمینان سے نماز پڑھتا ہوں۔ کتابیں پڑھتا ہوں۔ یہ جیل میرے لیے اللہ کی نعمت ہے۔
قائد حزب اختلاف سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس
اس سے بڑی زیادتی اور عدلیہ کے لئے باعث شرم بات کیا ہو گی کہ ایک ٹویٹ پر ایمان مزاری کو سترہ سال کے لئے قید میں ڈال دیا۔ کیا کسی کو محض ایک ٹویٹ پر اس کے زندگی کی قیمتی سال ضائع کرنے چاہئیں؟ اس خاتون کے جو پڑھی لکھی ہے غریبوں کی ہمدرد وکیل ہے۔ دنیا میں پاکستان کاایک روشن چہرہ ہے.
عمران خاں کی رہائی ملک کے بہترین مفاد میں ہے۔بلوچستان اور کشمیر میں لگی آگ وہی بجھا سکتا ہے۔افغانستان کے ساتھ مصالحت اور ایران سے مراسم میں گہرائی کا امکان جنم لے گا۔عرب دنیا، ترکیہ۔اور بنگلہ دیش میں غیر معمولی مقبولیت ۔حکومتیں اس کا احترام کریں گی۔امریکہ سمیت مغرب کو اس کی بات سننا ہو گی کہ لیڈر نہیں اب وہ ایک اساطیری شخصیت ہے۔
ویسے میں پارٹی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرتا لیکن میرا خیال ہے جس جس کو علیمہ خان صاحبہ کی سٹریٹ موومنٹ سے پریشانی ہو اسے فوری پارٹی چھوٹ دینی چائیے اور گھر پر ریسٹ کرنا چاہیے. جب کوئی اور کچھ نہیں کر پا رہا پھر بہنوں نے تو اپنے بھائی کو بچانا ہی ہے.
تیمر گرہ میں کارکنان کو اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے ہمیں حوصلہ ملا ہے آگے ہم نے عمران خان کے لیے جدوجہد کو مزید تیز کرنا ہے ۔
علیمہ خان کا تیمر گرہ استقبال سے خطاب
اگر امریکہ نے اب دوبارہ ایران پر حملہ کیا تو پاکستان خاموش نہیں بیھٹے گا،بھر پور جواب دے گا،اور اپنی غریب عوام پر فوری طور پر پیٹرول بم گرا دے کا،اور پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 500 روپے کر دے گا۔
فارم 47 کی جعلی حکومت کا اعلان
خان رہائی، کیسز پر علیمہ خان کو ہی ایسے ہی میدان میں نکلنا پڑے گا، پاکستانی ان کا ساتھ دیں گیں۔ اب یہ انہیں گرفتار ضرور کروادیں گیں تا کہ قیادت پر دباؤ نہ پڑے