@SaraMirGilgity فلسطین کے مسلمانوں یہ ایک امید تھا کہ مسلمان ملک بھی جو ایمٹمی طاقت بھی ہے ۔ لیکن وہ ان کے مدد کے لیے نہی آ سکا۔۔۔ اللہ تمام مسلمان حکمرانو کو یکجا ہونے کی توفیق عطا فرما امین۔۔۔ اسلام دشمن عنصر کو نیس و نابود کر امین
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے رینا سعید کے مرضی کے مطابق فیصلہ سنایا۔کیس کی سماعت سے قبل رینا سعید سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے گھر جایا کرتی تھیں۔۔محکمہ وائلڈ لائف سے تنخواہ نہ لیے کا دعوی کرنے والی خاتون وائلڈ لائف کے نام پر کروڑوں ڈالر کا فنڈز کھا گئی۔۔۔
مسلم لیگ ن کے مقامی چیئرمین کا مونال کیس کے حوالے سے انکشاف۔
@CDAthecapital@MohsinnaqviC42@FIA_Agency@CMShehbaz@World_Wildlife@rinasaeed@WildlifeBoard