بھارت کے جو 13 جہاز آج بھی آبنائے ہرمز میں پھنسے ہیں ان پر پاکستانی جھنڈا لہرا دیں ایران انکو چھوڑ دے گا۔ بھارتی سیاست دان ڈاکٹر راگنی نائک بسویا مودی کو زوار دار طمانچے مارتے ہوئے ۔۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ۔۔۔۔۔🇵🇰���️❣️
قائد اعظم نے فرمایا تھا یہود کسی صورت مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے انہیں تسلیم نہیں کیا جا سکتا اس حکومت کو واضح ہو جانا چاہیے کہ اگر اس حکومت نے اسرائیل کو تسلیم کیا تو یہ اس حکومت کا آخری دن ہو گا ۔
چوہدری پرویز الٰہی
🚨سرحد پار بھی گونج عمران خان کا بیانیہ اب جنوبی ایشیا کی آواز بن گیا
مرشد عمران خان کی آڈیو آواز لگا کر آپ نے ہمارا دل خوش کر دیا ہے 👍💯
تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ کے آفیشل ہینڈل سے سامنے آنے والی آڈیو نے پور�� خطے میں کھلبلی مچا دی ہے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد پہلے ہی دن جس طرح انہوں نے اپنے پیغام میں عمران خان کی آواز اور بیانیے کو شامل کیا اس نے ثابت کر دیا ہے کہ حق اور سچ کی گونج کسی جغرافیائی سرحد کی محتاج نہیں ہوتی
جنوبی ایشیا کی سیاست میں ایک نیا بھونچال جب ایک ملک کا حکمران دوسرے ملک کے مقبول لیڈر کے بیانیے کو اپنے لیے مشعلِ راہ بنائے تو سمجھ لیں کہ تبدیلی کا پیغام سرحدوں سے باہر نکل چکا ہے
یہ صرف ایک آڈیو نہیں یہ ایک سوچ کی جیت ہےیہ اس بیانیے کی گونج ہے جو اب پورے خطے کے محروم طبقات اور انصاف پسند لوگوں کی آواز بنتا جا رہا ہے💯❤️👍🌹🔥🔥
🚨اہم ترین گفتگو
عید کے روز عمران خان سے میری ملاقات کے حوالے سے ابھی تک مجھے کچھ نہ بتایا گیا، یہ سوشل میڈیا پر اس طرح کی غلط خبریں جان بوجھ کر چلاتے ہیں ، نورین نیازی
میں سلام پیش کرتا ہوں عمران خان صاحب کو۔ ان کے
پورے سیاسی کیریئر میں یہ بات کہیں پر بھی نہیں ملے گی
کے ��نہوں نے اپنے سیاسی مخالفین کی نجی زندگی انکی
عورتوں کے بارے میں کبھی کوئی غلط بات کی ہو۔۔۔!
لیکن عمران خان کے سیاسی مخالفین اتنے گھٹیا ہیں کے یہ
اپنی بات کا آغاز ہی عمران خان کی پرسنل لائف سے شروع کرتے ہیں۔
اسد سلہری
مظہر برلاس کا خوفناک انکشاف 🔥🔥🔥
رحیم یار خان کے ایک ڈی پی او تھے جو آجکل سی سی ڈی پنجاب کے کرتا دھرتا ہیں ان کا رحیم یار خان میں کسی سے پھڈا تھا پچھلے دنوں جناب نے ان کے چار بیٹوں کو اٹھا کر مار دیا انہیں کوئی خوف خدا نہیں ہے۔
ایک حاجی نے اپنے بیگ پر " یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما" کی دعا لکھی ہوئی ہے۔
جس کے لیے کعبہ میں دعائیں ہو رہیں اللہ اس کو ضرور کامیاب کرے گا اور اس کی حفاظت فرمائے گا❤️🤲🏻
شہید اسماعیل ہانیہ 2023 میں دوران حج سفر کرتے ہوئے😭
ایسے ہیروز کو ایسے شہیدوں کو ہم نے کتابوں میں پڑھا تھا مگر ہم نے اپنی عملا زندگی میں اب دیکھا اور یہ غم بہت گہرا ہے
وہ افریقہ کا پہنچا پیر تھا، مریدوں کے اصرار پر اس نے اپنی لاٹھی سے سمندر کو چیر کر راستہ بنانے کی کوشش کی مگر نتیجہ کچھ اور نکلا ۔
ہمارے ہاں بھی مریدوں میں تھوڑی عقل ہوتی تو پیر��ں سے لائیو کرامات پرفارم کرنے کا مطالبہ کرتے ۔
پرویزمشرف اگر ڈاکٹر شازیہ ریپ کیس میں کیپٹن حماد کو نہ بچاتا اور اس پر احتجاج کرنے والے نواب اکبر بگٹی کو آپریشن میں قتل نہ کیا جاتا تو آج بلوچستان کے حالات اتنے خراب نہ ہوتے۔ بی بی سی رپورٹ
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائ��ں
سائفر کے اوپر عمران خان کی عظیم فتح ہوئی ہے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا نے اس کے اوپر پورا ماحول بنا رکھا ہے لیکن 1000 کے قریب ایم این ایز ، ایم پی ایز ، سینیٹرز ، ٹکٹ ہولڈرز میں سے صرف 50 نے ویڈیو پیغامات جاری کیے ہیں یا ٹویٹ کیے ہیں تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز کو مزید متحرک ہونا چاہیے ۔
صدیق جان