عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کا Sky News کو دیا گیا انٹرویو ہر پاکستانی کو سننا چاہیے۔
اپنے والد کی صحت، جیل میں تنہائی، طبی سہولیات کی عدم فراہمی اور خاندان سے ملاقات نہ ہونے کے حوالے سے دونوں بھائیوں نے اہم حقائق دنیا کے سامنے رکھے۔
آخر کب تک ایک سابق وزیراعظم کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا جائے گا؟
عمران خان کو فوری اور معیاری طبی سہولیات، اپنے پسندیدہ ڈاکٹروں سے علاج، وکلاء اور خاندان تک رسائی دی جائے۔
انسانی حقوق کوئی رعایت نہیں، بنیادی حق ہیں!
The World Is Watching!
#SkyNew
#محور_و_مرشد_عمران_خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے
عمران احمد خان نیازی کے وکیل سلمان صفدر نے آج عدالت کو صاف کہہ دیا ہمارا كيس لائیو دکھایا جائے
ہم قوم بالکل اس کے حق میں ہیں اور ایسا ہی ہونا چاہیے
اگر کیس لائیو چلا دیا تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا
عوام خود دیکھ لے گی کہ سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا ہے
اور اگر لائیو چلانے سے ڈر گئے تو سمجھ لو یہ کیس نہیں صرف ایک سازش ہے
لائیو نہیں تو 100 فیصد جھوٹ ہے عوام حقیقت جاننا چاہتی ہے
#محور_و_مرشد_عمران_خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے