الرٹ۔۔۔۔
@gbSumudFlotilla قلیل وقت میں اج رات کی تاریکی میں 7 بار حملہ کیا گیا ہے
کشتیوں کو ساؤنڈ بموں، دھماکہ خیز فلیئرز سے نشانہ بنایا گیا اور مشتبہ کیمیائی مادوں سے چھڑکاؤ کیا گیا۔
ریڈیو جام کر دیے گئے، مدد کے لیے کالز بلاک کر دی گئیں۔
فوری طور پر بین الاقوامی توجہ اور تحفظ درکار ہے!
فلوٹیلا کو ہاتھ نہ لگاؤ!
غزہ کی ناکہ بندی ختم کرو غزہ کے لیے انسانی امداد کی بلا رکاوٹ ترسیل کرو غزہ میں جینوسائیڈ کو ختم کرو
@gbsumudflotilla@Pak_PalForum
شرمناک جمہوریت، بدترین عدالت۔۔
یہ ڈیموکریسی نہیں ڈاکو کریسی ہے۔۔
پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی نشان چھینا گیا،لیڈرشپ قید کردی گئی،اس کے باوجود دو تہائی اکثریت حاصل کی گئی تو وہ چھینی گئی،اب مخصوص نشستیں چھینی گئی۔یہ ڈیموکریسی نہیں ہے جناب یہ ڈاکو کریسی ہے۔عوامی مینڈیٹ پر الیکشن کمیشن اور عدالتوں کے ذریعے ڈاکہ ڈالنے کا شرمناک عمل۔
آج کے عدالت فیصلے نے مخصوص نشستیں حکومتی اتحاد کو دے دیں، جس سے ان کے پاس قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت آ گئی ہے۔
پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور اس فیصلے سے دیگر فائدہ اٹھانے والی جماعتیں ان نشستوں کو کیسے اخلاقی جواز فراہم کریں گے؟
خیبر پختونخوا میں مسلم لیگ (ن) کے 6 ارکان ہیں، لیکن انہیں 8 مخصوص نشستیں مل گئیں۔ پیپلز پارٹی کو 4 پر 6، حتیٰ کہ اے این پی کو 1 پر 1 نشست مل گئی!
یہ اس ملک،جمہوریت، عوامی مینڈیٹ اور انصاف کیساتھ مذاق ہے،قائداعظم کے پاکستان کی توہین پے۔
@MirMAKOfficial Sir, yeah sub kuch teek ho ga, but, mufti sb , public main fatwa de chuke hain,for Palestine...these govts don't give damn to any such things except what they wants to hear.
Plus. Iran was really some how ,was in position to ask for 🇵🇸
V need 2 ask for 🇵🇸 and think of it.
ایران ایٹمی عدم پھیلاؤ کے عالمی معاہدے NPT پر دستخط کر چکا ہےاسرائیل نے نہیں کئے ایران نے IAEA کے انسپکٹرز کو اپنی تنصیبات کے معائنے کی اجازت دی اسرائیل نے نہیں دی اسرائیلی وزیر نے غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی دی ایران نے ایسی دھمکی نہیں دی تو پھر کارروائی کس کے خلاف ہونی چاہئے؟
Cette petite fille dont les 2 jambes ont été détruites par l’armée israélienne trouve encore la force de sourire.
Les Palestiniens sont un peuple admirable, qui survit à l’insoutenable.
Gaza compte le plus grand nombre d’enfants amputés au monde.
Nour al-Huda Hajjaj, 7, suffers from a rare skin disease. Her condition is deteriorating due to the Israeli blockade, lack of medicine, food, and care.
@Max_Wake سب مسلکی اختلافات بھول جاؤ! سب سیاسی اختلافات بھول جاؤ!
ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح مقابلہ کے لئے کھڑے ہوجاؤ۔
(خطابِ جمعہ حضرت شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب)
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک جیسی عظیم دینی تعلیمی درسگاہ اور اسکی جامع مسجد پر دھشت گرد حملہ کرکے مولانا حامد الحق صاحب اور انکے متعدد رفقاء کو شھید کرنے والا کوئی ایسا مسلمان نہیں ھو سکتا جسکے دل میں انسانیت کاکوئی شائبہ ھو اناللہ واناالیہ راجعون یقیناًُ یہ کسی اسلام دشمن اور پاکستان دشمن گروہ کی کارروائی ہے اللہ تعالی نے مولانا سمیع الحق شہید رحمة الله عليه كے ھونہار صاحبزادے کو بھی شہادت کا اعلی مقام عطا فرمایا اللہ تعالی باپ بیٹے دونوں کو جنت میں اعلی مقام عطافرماکر پسماندگان کو صبر جمیل اور اپنی دستگیری سے نوازیں آمین
شہباز شریف سے سوال۔
آرمی چیف سے سوال۔
کیا غزہ میں جنگ نہ کرنےکا عذر پیش کرنے والے غزہ میں جنگ بندی بھی نہیں کراسکتے؟
آج سیو غزہ کے تحت نیو ائیر نائیٹ کے موقع پر اسلام آباد کے مختلف مارکیٹوں/پبلک مقامات پر غزہ اوئیرنس کمپین کے ضمن میں احتجاج/کارنر میٹنگز ہوئیں۔سیو غزہ @SaveGazaPK کے فاؤنڈر حمیرا طیبہ @humairatayyaba نے خطاب کیا۔
غزہ میں شدید سردی اور بارشوں کی شروعات اور ایسے میں خیموں میں بغیر کسی سہولیات کے اہلیان غزہ،خواتین، بچوں اور زخمیوں کی موجودگی اور اوپر سے اسرائیلی بمباری اور گولہ باری نے صورتحال شدید تباہ کن بنایا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ غزہ میں دہشتگرد ناجائز اسرائیلی ریاست کے ہاتھوں فلسطینیوں کی ایک مکمل جینوسائیڈ کی تصدیق کررہے ہیں۔
عالم اسلام کے حکمران اور جرنیل کیوں خاموش ہیں؟کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں؟؟؟