میں جو کہتا ہوں کہ مرتا ہوں تو فرماتے ہیں
کارِ دنیا نہ رکے گا تیرے مر جانے سے 🙃🤪
मैं जो कहता हूँ कि मरता हूँ, तो फ़रमाते हैं—
"कार-ए-दुनिया तेरे मर जाने से नहीं रुकेगा।" 🙃🤪🫠
I tell them, "I'm dying," and they reply,
"The world won't stop just because you die." 🙃🤪🫠
https://t.co/gvpG9hZra6
اُن کی آمد پہ ، وہ راہوں میں بِچھـــانا دل کا
یاد ہیں مُجھ کو ، وہ لمحے ، وہ زمانہ دل کا
میرے پہلو سے، چُرا لے گئیں آنکھیں اُس کی
لاکھ ڈُھونڈے سے ، نہیں ملتا ، ٹِھکانہ دل کا
https://t.co/MPItOOD0rX
حالِ دل مجھ سے نہ پوچھو مِری نظریں دیکھو
رازِ دل کے تو نگاہوں سے ادا ہوتے ہیں
ملنے کو یوں تو ملا کرتی ہیں سب سے آنکھیں
دل کے آ جانے کے انداز جدا ہوتے ہیں🥀
https://t.co/qzxU4Rd0VF