My Life changed When I Understood this…..
Never re friend or re family anyone who's tried to destroy your character, finances, or relationships. A snake may shed its skin, but it's still a snake Always
میری زندگی بدل گئی جب میں نے یہ سمجھ لیا…..
کبھی انہیں دوبارہ دوست یا خاندان کا حصہ نہ بنائیں جنہوں نے آپ کا کردار، پیسہ یا رشتے تباہ کرنے کی کوشش کی۔
سانپ کھال بدل لے تو بھی سانپ ہی رہتا ہے ہمیشہ
People will create versions of you in their head. Some will make you better than you are. Some will make you worse.
And no matter what you do, they will often hold on to the version that serves their story the most. Your job is not to spend your life managing someone else's imagination. Your job is to remain honest aboutas who you are
لوگ اپنے ذہن میں آپ کی مختلف تصویریں بنا لیتے ہیں۔ کچھ آپ کو آپ سے کہیں بہتر بنا دیتے ہیں، کچھ آپ سے کہیں بدتر
اور چاہے آپ کچھ بھی کریں، وہ اکثر اس ورژن کو ہی تھامے رہتے ہیں جو ان کی اپنی کہانی کے سب سے زیادہ کام آتا ہو۔ آپ کی ذمہ داری یہ نہیں کہ آپ پوری زندگی کسی دوسرے کے تخیل کا انتظام کرتے پھریں۔ آپ کی ذمہ داری صرف یہ ہے کہ آپ اپنے بارے میں ایماندار رہیں کہ آپ حقیقت میں کون ہیں
Maturity has taught me that I don't need to confront everything to everyone.
I just observe. I notice patterns.I understand intentions
And then quietly... I set boundaries. Because peace doesn't come from proving a point,it comes from protecting your energy
یہ بات میری سمجھداری نے مجھے سکھائی ہے کہ ہر معاملے پر ہر شخص کے سامنے ٹکر لینے کی ضرورت نہیں۔
میں بس مشاہدہ کرتا ہوں
میں پیٹرنز کو پہچانتا ہوں
میں نیتوں کو سمجھتا ہوں۔
اور پھر خاموشی سے
میں حدیں متعین کرتا ہوں۔
کیونکہ سکون کسی بات کو ثابت کرنے سے نہیں آتا
بلکہ اپنی توانائی کی حفاظت سے آتا
When I was a kid, I used to believe Monsters and ghost could kill us
But growing up, I realised it was just Never them. It was humans
بچپن میں میں یہ مانتا تھا کہ جن اور بھوت ہمیں مار سکتے ہیں۔ لیکن بڑا ہونے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ کبھی بھی وہ نہیں تھے انسان ہی تھے
بات یہ نہیں ہے کہ
زِندگی گُزارنے کے لِیے کوئی نہیں مِلتا ، مِل جاتا ہے
مسئلہ صرف یہ ہے کہ جو دِل مانگتا ہے بس وہی نہیں ملتا
It’s not that you don’t find anyone to live life with you do find someone
The only problem is that you don’t find exactly what your heart desires
فـــطرت نـــہیں ہـــر کـــسی کـــا ہـــوجانا
نـــا چـــاہت کـــی کـــمی ہـــے نـــا چـــاہنے والـــوں کـــی
Not everyone is destined to be attained it’s not a lack of love, nor a shortage of those who love
EÎD UL ADHA IS A
REMINDER THAT NOTHING SHOULD BE LOVED MORE THAN ALLAH. NOT A PERSON. NOT YOUR DESIRES.
NOT THIS DUNYA.
BECAUSE THE STORY OF SACRIFICE WAS NEVER JUST
ABOUT IBRAHIM AS AND ISMAEL AS IT'S ALSO - ABOUT US AND WHAT WE'RE WILLING TO GIVE UP
FOR ALLAH
عید الاضحٰی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ اللہ سے بڑھ کر کوئی چیز محبوب نہ ہو نہ کوئی شخص، نہ اپنی خواہشات، نہ یہ دنیا۔
کیونکہ قربانی کا واقعہ صرف ابراہیمؑ اور اسماعیلؑ کے بارے میں نہیں تھا، بلکہ یہ ہمارے بارے میں بھی ہے، اور اس بارے میں کہ ہم اللہ کی خاطر کیا کچھ دینے کو تیار ہیں
CHAND RAAT MUBARAK
Socha kisi apne se
Baat Karen,
Apne kisi khas ko
Yaad karen,
Faisla kiya jab Chand Raat ki
Mubarakbad dene ka,
Toh dil ne kaha kyon na
Shuruwat apse karen 🥀
Thought I’d have a conversation
With someone dear,
Remember someone special,
Someone near.
When I decided to wish
On this Chand Raat,
My heart said why not begin
With you, right here
تم جانتے ہو اس دنیا میں سب سے تکلیف دہ کیا ہوتا ہے؟ کسی ایسے سے دھوکہ کھانا جس کی سچائی کی گواہی آپ کا دل دے چکا ہو💔 اختلاف میں کردار پہ حملہ کرنے والے کبھی اپنے نہیں ہوتے!
Do you know what is the most painful thing in this world? Getting betrayed by someone whose truth your heart had already vouched for 💔Those who attack your character during disagreements were never truly yours