تحریک انصاف کی قیادت نے لاہوریوں کو گالیاں دینا شروع کردیں!
جاپان میں ایک بدروح کی قسم کو Banshee کہا جاتا ہے، جو کہ ہمیشہ روتی رہتی ہے۔ تحریک انصاف اس وقت پاکستان کی Banshee بن چکی ہے۔ جو بھی زرا سا خوش دکھتا ہے، اسکو گالیاں دیتے ہیں کیونکہ انکے اپنے نفسیاتی مسائل ہیں۔
دبئی میں ایک پردیسی کو اچانک دل کا دورہ پڑا، جہاں فوراً فرسٹ ایڈ دی گئی اور اس کی قیمتی جان بچا لی گئی۔
کاش ایسا تیز ترین اور انسان دوست طبی نظام ہمارے ملک میں بھی موجود ہو، جہاں ہر مریض کو بروقت علاج مل سکے . 😔
@MaryamNSharif@SohailAfridiISF@CMShehbaz
مظ��ہرین نے لاہور اور پشاور موٹروے سے اسلام آباد آمد و رفت کے راستے بند کردئیے ہیں۔
اسلام آباد کیپیٹل پولیس اور پاکستان رین��رز کے دستے روانہ کردئیے گئے ہیں۔ وفاقی حکومت کو درخواست بھیجی گئی ہے کہ آئین کے آرٹیکل 3 اور 4 کے تحت صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کی جائیں کہ موٹروے 1/2