⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
عمرکوٹ : مخدوم شاہ محمود قریشی کی غیر قانونی قید کے 1000 دن مکمل ہونے پر اظہار یکجھتی
Do not stop talking about Epstein!
Do not stop talking about Epstein!
Do not stop talking about Epstein!
Do not stop talking about Epstein!
Do not stop talking about Epstein!
Do not stop talking about Epstein!
Do not stop talking about Epstein!
🚨امریکی میڈیا میں شہباز شریف کا ایک انتہائ تضحیک آمیز کارٹون چلایا جا رہا ہے جس میں شہباز شریف کو ٹرمپ کے جوتے صاف کرنے والا اور اس کو باپ بولنے والا مسخرہ دکھایا گیا ہے
پاکستانیوں کی عزت کی ��اٹ لگا دی ہے اس ٹولے نے دنیا بھر میں ۔۔
بڑا انکشاف 🚨 الجزیرہ نے تصدیق کی ہے کہ ایران ایک انتہائی جدید نامعلوم فضائی دفاعی نظام تعینات کر رہا ہے جو کامیابی سے امریکی F-35s، F-15s اور F-18s کو نشانہ بنا رہا ہے۔امریکی بیانیہ کہ ایران کی فضائیں ہمارے مکمل کنٹرول میں ہیں وہ ختم ہو چکا بلکہ یہ فضائیں امریکہ کے لیے تباہ کن
"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے۔
میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔
اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ غیر انسانی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999
#ImranKhanUnlawfullyDetained
اپنی عوام کی جیب کا تیل نکال کر ،ایران سے اپنے لئے حاصل کئے تیل کے جہاز امریکہ کوبیچ دینے والے میرے وطن کے فنکارو تمہیں فارم 47 کی ہوائیں لعن طعن کرتی ہیں
"ہاتھ پاؤں باندھ کر کیمرے کے سامنے ریپ کیا جاتا"
"کھانا فرش پر پھینک کر چاٹنے پر مجبور کیا جاتا"
اقوام متحدہ کی نمائندہ کی زبانی اسرائیلی قید میں موجود فلسطینیوں کی دل دہلا دینے والی رودار
ایپسٹین فائلیں...
انہوں نے ایران کے ساتھ جنگ اس لئے شروع کر دی تاکہ یوروپ و امریکہ کے عوام ان ویڈیوز اور تصاویر کو بھول جائیں جن میں صیہونیوں نے ان کی معصوم بچیوں کی عصمتوں کو جبری پامال کیا گیا ۔
بریکنگ نیوز 🚨شیخ باقر حسینی آن فائر🔥🔥
نہتوں کو ڈراتے ہو دھمکاتے ہو گولیاں چلاتے ہو اور طاقتوروں کے سامنے کتوں کی طرح دم ہلاتے ہو ہمت ہے تو طاقتور کو ہاتھ لگا پھر تجھے دیکھتا ہوں تیرے ساتھ ہوتا کیا ہے بزدل انسان
🚨 "ایران کے پاس ایک ماسٹر پلان ہے کہ وہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والی عالمی سمندری تجارت پر 10 فیصد ٹول (محصول) عائد کرکے سالانہ 800 ارب ڈالر کمائے۔ وہ اس بے پناہ دولت کو استعمال کرتے ہوئے خود کو دوبارہ تعمیر کرے گا اور پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر ابھرے گا۔"
بریکنگ نیوز 🚨شیعہ عالم چھا گئے علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے فیلڈ مارشل پر غوری میزائل داغ دیا🔥🔥
جنرل عاصم منیر تم ایک ملازم ہو تم نے فوج کو بھی متنازعہ بنایا ہے تُم ہوتے کون ہو ہم ایران کے حق بیان دینے سے روکنے والے اور اسرائیل امریکا کے خلاف بیان دینے پر دھمکیاں دینے والے ہم تمہاری دھمکیوں سے نہیں ڈرنے والے یہ روب اور لوگوں پر جماؤ ہمیں اللّٰه کا خوف ہے اُسی سے ڈرتے ہیں تمہاری 22 گریڈ کے آفیسر کی اوقات ہی کیا ہے