دور حاضر میں فیک نیوز ایک بہت بڑا مسئلہ ہے، بالخصوص یہ انتہائی اہم ہے کہ مرکز سے منسوب غیر مصدقہ اطلاع یا خبر پر یقین کرنے یا اسے آگے پھیلانے سے ہر صورت گریز کیا جائے۔
اس کے پیش نظر مرکز کی جانب سے جاری کردہ مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
خیبر پختونخواہ، ضلع دیر
شہدائے مریدکے کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے جامعہ ریاض العلوم شاہ ڈھیرئ میں منعقدہ تاجدارِ ختمِ نبوّت ﷺ کانفرنس کے روح پرور مناظر۔
شہدائے مریدکے کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔💔