یہ لو�� بس اسی طرح ووٹ بھر سکتے ہیں عوام نے تو بری طرح مسترد کردیا ہے۔ شہر میں گھوم کر دیکھ لیں ایم کیوایم کے کیمپوں کا حال۔ ان شاءاللہ ہمارے کارکن دھاندلی روکیں گے۔جیتیں گے۔ ان شاءاللہ
لیکن الیکشن ک��یشن کہاں ہے؟ @ECP_Pakistan
شاہ فیصل کالونی نمبر 5 میں ایم کیو ایم کے دہشت گردوں نے جماعت کے کارکنان پر فائرنگ کرکے انھیں زخمی کردیا ہے۔ اسٹیشن پر قبضہ کرلیا ہے۔ شاہ فیصل نمبر2 کے پولنگ اسٹیشن پرقبضہ کررہے ہیں۔ ایم کیو ایم عوام میں پِٹ چکی ہے زبردستی مینڈیٹ دلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
یہ بھی تو تاریخ ہی کا حصہ ہوگا کہ جب ملک میں سارے لوگ اقتدار کے حصول اور غریب لوگوں کا استحصال کرنے کے لئے کرسی کے پیچھے پاگلوں کی طرح لگے تھے تو اس دھرتی کا اک بیٹا اسی دھرتی کی اک بیٹی کے لئے فکر مند تھا۔ رہائی ہوگی یا نہیں یہ الگ اک موضوع ہے
@SenatorMushtaq
ْٓدنیا میں پٹرول کو خریدار جبکہ پاکستان میں خریداروں کو پٹرول نہیں مل رہا۔ دوسال سے عوام کا خون نچوڑا جا رہا ہے مگر جب تیل سستا ہوا تو ملنا ہی مشکل ہوگیا۔ عوام پٹرول پمپوں پر اور وزراء کابینہ کے اجلاسوں میں لڑ رہے ہیں۔ معاشی افلاطون ناکامی کی تصویر بنے ہوئے ہیں
اور جو کچھ تم نے مانگا سب میں سے تم کو عنایت کیا ، اور اگر خدا کے سامنے گننے لگوتو شمار نہ کر سکو۔
کچھ شک نہیں کہ انسان بڑا بے انصاف اور ناشکرا ہے ،
القرآن، ابراہیم،34
سینیٹ میں اسٹیل ملزسےمتعلق سوال اٹھایا
حکومت 1کروڑ نوکریاں دےرہی ہے تو لوگوں کو فارغٖ کیوں کیا جارہا ہے؟
6300 ریٹائرڈملازمین کےبقایاجات کیوں ادا نہیں کیےجارہے؟
جن کرپٹ عناصر کی وجہ سےناکام ہوئی،ان کا احتساب کیوں نہیں ہورہا؟
اقتدار میں آکر چلانےکا دعوی تھا تو اب چلا کیوں نہیں رہے؟