When academia and the Election Commission sit at the same table, democracy gets smarter. Thank you to the faculty members from universities in Rawalpindi and Islamabad for joining the ECP–PIDE workshop
#ECP
Hon’ble Chief Election Commissioner of Pakistan Mr. Sikandar Sultan Raja Visits The Office Of The Provincial Election Commissioner, Punjab, Reviews Arrangements For Bye-Elections And Ongoing Developmental Work.
#ECP
اور ایک اجتماع میں شرکت کی۔کمیشن نے اس معاملے کی انکوائری کے لیے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وفاقی وزیر کو ذاتی حیثیت میں کمیشن کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ معاملے کے حتمی فیصلے تک حلقے کا نتیجہ روکا جا سکتا ہے۔
ترجمان(2/2)
پریس ریلیز
7 نومبر 2026
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 77 گوجرانوالہ کے ضمنی انتخاب کے دوران وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ کی جانب سے ضابطۂ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے حلقے کا دورہ کیا (1/2)
اب 8 نومبر 2026ء تک اپنے کاغذاتِ نامزدگی متعلقہ ریٹرننگ افسران کے پاس جمع کرا سکتے ہیں۔تمام خواہش مند امیدواروں سے گزارش ہے کہ وہ مقررہ تاریخ سے قبل اپنے کاغذاتِ نامزدگی مکمل دستاویزات کے ساتھ جمع کرائیں تاکہ کسی قسم کی دشواری سے بچا جا سکے۔(2/2)
پریس ریلیز
5 نومبر 2026
اسلام آباد لوکل گورنمنٹ انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں دو دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد لوکل گورنمنٹ انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدوار (1/2)
The Provincial Election Commissioner Punjab, Mr. Sharifullah inaugurated the Pilot Project Survey in District Kasur for NIC and Voter registration of unregistered females. The JPEC Mr. Abdul Qayyum Shinwari also participated. The DEC Kasur, Mr. Khalid Rasheed hosted the event.
District Election Commissioner Mirpurkhas and other relevant stakeholders also attended. REC directed all concerned to take necessary steps to achieve campaign targets.(2/2)
Regional Election Commissioner Mirpurkhas chaired the 3rd Inter-Departmental Coordination Committee meeting regarding implementation of Mobile Registration Van under Inclusive National Voter Registration Drive Phase-V. (1/2)