میری طرف سے ان تمام فالوورز کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو جو باہر وطن سے عید منا رہے اور میری ٹیم #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے پیارے میمبران کو بہت عید مبارک ہو
﷽
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا اللّٰه!تو ہمیں صحت و عافیت کی زندگی عطافرما اپنی تمام نعمتوں پر تجھے یاد کرنے، تیرا شکرادا کرنے،اورعبادت کا پوراحق ادا کر نےمیں ہماری مدد فرما اور اس زمانےکےتمام فتنوں سےمحفوظ فرما۔آمین
Gud morning
My role model Muhammad ﷺ
My guide Muhammadﷺ
My teacher Muhammadﷺ
My leader Muhammadﷺ
My Prophet Muhammad ﷺ
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ)
🤲
I follow Muhammad ﷺ
I love Muhammad ﷺ
We are Ummah of Muhammad ﷺ
🤲
𝔸𝕤𝕤𝕒𝕝𝕒𝕞 𝕠 𝔸𝕝𝕒𝕚𝕜𝕦𝕞
﷽
السلام وعلیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا اللّٰه!تو ہمیں صحت و عافیت کی زندگی عطافرما اپنی تمام نعمتوں پر تجھے یاد کرنے، تیرا شکر ادا کرنے،
اورعبادت کا پوراحق ادا کرنے میں ہماری مدد فرما اور اس زمانےکےتمام فتنوں سےمحفوظ فرما۔آمین یارب
السلام و علیکم
اپنے ہاتھ سے کی ہوئی نیکی اور دوسرے سے سرزد
ہونے والے گناہ کا تزکرہ کسی سے نہ کرو یہ تمھارے
کردار کا امتحان ہے آپ اور آپ کے اہل خانہ کو
رب العالمین سدا اپنے امان میں رکھے آمین ثم آمین
جمعہ مبارک