اللہ اور اسکے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے شیرو! اشدا علی الکفار
❤️ پاک فوج اب مشرکین کو
وضربوھم کل بنان (ان کے سبھی پور توڑنے)
کا ٹائم آ پہنچا
اب رعد اور تھنڈر لہرا دو اور فتح (میزائل) بھی ماردو
@zarrar_11PK@DI313_@DrJalaliTLY@HSaadRizviTLP@kirannazish
@soulat_pasha وہ ہر اس ٹچے کی اس خاص سائنس کو ھی جوتے کی نوک پر رکھتا ہے جو خاص طور پر مذہب کا مذاق اڑانے کیلئے اپنی بکواس کو سائنسی تحقیق کا نام دے کر آپ ھی ملحد بن جاتا ہے
پاکستان نے ہمیشہ افغانستان کو برادر اسلامی ملک سمجھا لیکن پاکستان میں دھماکے کرنے والوں اور سیکورٹی فورسز پر حملے کرنے والوں کو افغانستان نے پناہ دے رکھی ہے۔ یہ بھی ایک عجیب اتفاق ہے کہ باہمی طور پر نظریات میں اختلاف رکھنے والے تمام افغان گروہ پاکستان دشمنی میں متحد نظر آتے ہیں
الحمدللہ مرزا جہلمی گستاخ پر 295C کے تحت ایف آئی آر درج ہوچکی۔ ہمارا ابتدائی مطالبہ ماننے پر ہم حکام کے شکرگزار ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے مرزا جہلمی کے تمام چینلز کو فی الفور بند کر کے اسکے نام نہاد پیروکاروں میں مرزا کی گستاخیوں کی فاسد تاویلیں کرنے والوں پر بھی ایف آئی آر کاٹی جائے۔
پچپن ہزار ٹویٹ کے ساتھ آج بھی بجلی کے ظالمانہ بلوں کے خلاف ہمارا ٹرینڈ ٹاپ پر ہے یہ دوسرا دن ہے بغیر کسی سپورٹ کسی وٹس ایپ گروپ کے یہ عوامی ٹرینڈ ہے درباری چمچے کڑچھے کہتے ہماری ریچ نہی رہی وہ زرا بجلی بلوں سلیب سسٹم کے حق میں دس بیس ہزار ٹویٹ والا ٹرینڈ کر کے دیکھا دیں
کتنے حکومتی ٹرینڈ لاکھ سوا لاکھ ٹویٹ کے ہوتے ہیں ان کے پاس تو انفارمیشن منسٹریوں کا اربوں کا بجٹ ہے
#SlabSystemNahiChalega
میدانِ کربلا میں سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دینِ اسلام کی حفاظت کا حق ادا کر دیا۔ شہدائے کربلا نے اسلام کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے قیامت تک کیلئے حق کا پرچم بلند کیا ہے۔ امام عالی مقام نے اُمت مسلمہ کو قیامت تک باطل قوتوں سے نمٹنے کا طریق کار عطا کیا ہے
شہنشاہ نقوی، شبیہ الحسن شمسی اور رجب بٹ ان کی گستاخیوں کے کلپ سوشل میڈیا پہ وائرل ہیں شرعی فتوی کے مطابق یہ تینوں مجرم ہیں، انہیں فوری طور پر گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ ایسے گستاخوں کو سزا نہ ملنے کی وجہ سے آئے روز مقدس ہستیوں کے خلاف زبان طعن دراز کی جا رہی ہے
پنجاب میں 22 ارب کی بجلی چوری ھوئی جبکہ باقی سارے ملک میں 377 ارب روپے کی بجلی چوری کی گئی 22 ارب کے ساتھ باقی 377 ارب بھی پنجاب سے لے کر نون لیگ کے پنجابی وزیر بھڑکیں بھی مار رہے ہیں یہ غنڈا گردی ہے یہ بھتہ ہے یہ سلیب سسٹم ہے
#SlabSystemNahiChalega
ہماری آواز ایوانوں تک پہنچ چکی ہے خوف خدا رکھنے والے سیاستدان سوال کر رہے ہیں کہ آخر ایک یونیٹ بڑھنے کا تاوان چھ مہینے کیوں لیا جاتا ہے ؟
#SlabSystemNahiChalega