حکومت عدلیہ اور ادارے کان کھول کر سن لیں
اگر حضور کی عزت و ناموس پر کسی قسم کا بھی حملہ کرنے کی جسارت کی تو لاکھوں کروڑوں تیار ہیں ہرگز جان دینے سے گریز نہ کریں گے
اگر جان دے سکتے ہیں تو جان لینا بھی جانتے ہیں
ممتاز حسین قادری ہو یا علم الدین ان کو پڑھ لو سمجھ جاؤ گے
آل و اصحابِ رسول ﷺ کی محبت ذاتِ رسول ﷺ کی وساطت سے فرض ہے۔ آل و اصحابِ رسول ﷺ کی تمام تر عظمتیں نسبتِ رسول اللہ ﷺ کی وجہ سے ہیں۔ عقیدہ ختم نبوت اور عقیدہ ختم معصومیت دین اسلام کی اساس اور بنیاد ہیں۔ عقائد کی پختگی اور اعمال کی درستگی ایک کامل مسلمان کا زیور ہیں۔
*14 فروری حیاء ڈے*
مسلمان مردوں کو حکم دو! کہ اپنی نگاہیں کچھ نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں۔ مسلمان عورتوں کو حکم دو! کہ وہ اپنی نگاہیں کچھ نیچی رکھیں اور اپنی پارسائی کی حفاظت کریں اور اپنی زینت نہ دکھائیں۔
(سورۃ النور آیت: 30،31)
18 فروری کو ان شاء اللہ تعالیٰ بھکھی شریف میں تاریخی ”سنی کانفرنس“ کا انعقاد کیا جائے گا۔ تسلسل سے سنی کانفرنسز کا انعقاد معاشرے کے لیے ابرِ رحمت ہے۔ سنی کانفرنسز عقائد کی پختگی اور اعمال کی درستگی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ حسنِ عقیدہ انسان کے لیے سب سے حسین زیور ہے۔
حضرت ہندہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی توہین کرنے پر شیر افضل مروت کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔ حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ساس کی گستاخی سے کروڑوں مسلمانوں کے جزبات مجروح ہوئے ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ایسے تمام گستاخوں کو قانونی شکنجے میں لایا جائے اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے
تحریک لبیک یا رسول اللّٰہ کے سربراہ ڈاکٹر مفتی محمد اشرف آصف جلالی زید مجدہ کے والد بزرگوار صوفی محمد گوندل سرور قضائے الٰہی سے وصال فرمائے ہیں
آپکا نماز جنازہ آج بروز 4جنوری بعد از نماز ظہر
بھکھی شریف میں ادا کیا جائے گا
تمام عشاقان مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم شرکت فرمائیں
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ان شاء اللہ نمازِ جنازہ
4 جنوری بروز جمعرات دن 2 بجے ہائر سیکنڈری سکول بھکھی شریف منڈی بہاؤالدینکے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی